20/08/2026
🌿 تربیتی و اصلاحی نشست 🌿
📚 برائے طلبہ جامعہ و ائمہ مساجد ضلع بدین
جامعہ شمس العلوم المحمدیہ بدین کے زیرِ انتظام ایک اہم تربیتی و اصلاحی نشست منعقد کی جا رہی ہے، جس میں طلبہ جامعہ اور ائمۂ مساجد کے ذمہ داران لیے خصوصی رہنمائی اور اصلاحی گفتگو ہوگی۔
📅 تاریخ: 27 اگست 2026ء
بروز جمعرات 11بجہ
📍 مقام: جامعہ شمس العلوم المحمدیہ بدین
🎙️ مقرر:
فضیلۃ الشیخ، استاد العلماء
حافظ محمد سلیم حفظہ اللہ
شیخ الحدیث، المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی
🎙️ مقرر:
فضیلۃ الشیخ، استاد العلماء
مولانا دائود شاکر حفظہ اللہ
مدیر المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی
👤 زیرِ سرپرستی:
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق ابراہیمی حفظہ اللہ
مدیر جامعہ شمس العلوم المحمدیہ بدین
🌹 زیر اہتمام:
جمعیت اہل حدیث بدین، سندھ
تمام طلبہ، ائمۂ مساجد اور اہلِ علم حضرات سے شرکت کی خصوصی گزارش ہے۔
آئیے! علم، عمل اور اصلاح کے اس بابرکت اجتماع میں شرکت کرکے اپنے ایمان و کردار کو مزید سنواریں۔
جامعہ شمس العلوم المحمدیہ بدين
#اصلاح
#مذھب
#اسلام
20/08/2026
20/08/2026
18/08/2026
12/08/2026
06/04/2026