Jan muhammad Official

Jan muhammad Official

Share

life is uncompleted without you.

29/06/2024

⚠️[اسکالرشپ] 🎓🧑‍🎓👩‍🎓 وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ ٹرسٹ اسکالرشپس کا اعلان

پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز میں سیشن 24-2023 میں انرولڈ طلبہ و طالبات، جو ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، ڈاکٹر آف فزیوتھراپی، فارمیسی، انجنیئرنگ کے تمام شعبہ جات، ایگریکلچر انجنیئرنگ، بی ایس سوشل سائنس، بزنس ایڈمنسٹریشن، ایل ایل بی، انفامیشن ٹیکنالاجی اور نرسنگ ڈگری میں زیر تعلیم ہوں اور سندھ کا ڈومیسائل رکھتے ہوں، یہ اسکالرشپ حاصل کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں، اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے۔

‏ - https://seef.sindh.gov.pk/

29/06/2024

I've just reached 600 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Want your school to be the top-listed School/college in Badin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Badin