🎓📄 HYD BOARD & SINDH UNIVERSITY DOCUMENTS SERVICE 📄🎓
We provide fast, trusted, and professional document services.
✅ Pass Certificates & p**y certificates
✅ Mark Sheets
✅ Migration Certificate
✅ Duplicate Certificate
✅ Degree & Transcript
✅ Verification Services
⚡ Fast Processing
⚡ Reliable Service
⚡ Affordable Charges
📞 For Any Service Contact Us:
03433430172
📍 HYD Board & Sindh University Documents Service
Career Point Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Career Point Pakistan, Education, Badin.
سنڌ يونيورسٽي تعليمي سال 2027ع تحت بيچلرس ۽ بي ايس ٿرڊ ايئر ڊگري پروگرامن ۾ داخلائن جو اعلان ڪري ڇڏيو.....
آنلائين رجسٽريشن جي آخري تاريخ 11 سيپٽمبر 2026 مقرر..
18/08/2026
گريڊ 05 کان 15
ڪاليج ايجوڪيشن کاتي ۾ ليبارٽري اسسٽنٽ BPS-07 جا آرڊر جاري ...
18/08/2026
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
18/08/2026
سنڌ حڪومت طرفان جيل پوليس ۾ ھيڊ وارليس آپريٽر گريڊ 09 ۽ پرزن ھيڊ ڪانسٽيبل ڊرائيور گريڊ 09 جي خالي پوسٽن تي ڀرتين لاء اشتھار جاري...
آنلائين اپلائي ڪرڻ جي آخري تاريخ 11 سيپٽمبر 2026 مقرر...
مفت مشورے پر کوئی عمل نھیں کرتا۔۔
کامیاب ہونے کے لیے صرف ایک چیز کافی نہیں ہوتی، بلکہ کئی اچھی عادتیں مل کر انسان کو کامیابی تک پہنچاتی ہیں۔ اہم چیزیں یہ ہیں:
1. واضح مقصد: یہ طے کریں کہ آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
2. محنت: مسلسل اور ایمانداری سے کوشش کریں، کیونکہ محنت کے بغیر کامیابی مشکل ہے۔
3. نظم و ضبط: وقت کی پابندی کریں اور روزانہ اپنے مقصد کے لیے کام کریں۔
4. صبر: ہر کامیابی وقت لیتی ہے، اس لیے جلد ہمت نہ ہاریں۔
5. علم حاصل کرنا: نئی چیزیں سیکھتے رہیں اور اپنی صلاحیتیں بہتر بنائیں۔
6. غلطیوں سے سیکھنا: ناکامی کو سبق سمجھیں، نہ کہ اختتام۔
7. مثبت سوچ: خود پر اعتماد رکھیں اور مایوسی سے بچیں۔
8. اچھا اخلاق: سچائی، دیانت داری اور دوسروں کا احترام کامیابی کو پائیدار بناتے ہیں۔
اگر بات امتحان میں کامیابی کی ہو، تو ان کے ساتھ روزانہ باقاعدہ پڑھائی، دہرائی، اور پچھلے پرچوں کی مشق بھی بہت اہم ہے۔
*🪷جہاں زندگی مشکل دکھائی دے،*
*وہیں امید کا چراغ جلائے رکھیں۔*
*بنجر زمین بھی بہار دیکھتی ہے؛*
*بس یقین، صبر اور کوشش کا دامن نہ چھوڑیں۔*
*🪷آج کی مشکل، کل کی خوبصورت کہانی بن سکتی ہے*
*بے روزگار بندے کے لیے کوئی بھی تہوار ہو ہمیشہ ڈپریشن مایوسی میں گزرتا ہے! اللہ پاک مجھے اور آپ کو اگلی آزادی پر برسر روزگار بنائے آمین!*
ڪراچي پورٽ قاسم ۾ 400 ايڪڙن تي ٻڌل گارمينٽس سٽي قائم ڪرڻ جو اعلان
هڪ لک 38 هزار روزگار جا موقعا پيدا ٿيندا
سیکٹریری لیبر سندھ نے غیر ہنر مند اور ہنر مند ورکرز کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Badin