25/04/2026
جہاں خواب بُننے سکھائے جاتے ہیں،
جہاں ننھے ہاتھ رنگوں سے دنیا بدلنے کا ہنر سیکھتے ہیں
تعلیم و تہذیب ساتھ ساتھ
25/04/2026
جہاں خواب بُننے سکھائے جاتے ہیں،
جہاں ننھے ہاتھ رنگوں سے دنیا بدلنے کا ہنر سیکھتے ہیں
الفلاح اسکول کے اسٹار
23/01/2026
خوش آمدید الفلاح اسلامک اسکول، گولارچی
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الفلاح اسلامک اسکول، گولارچی اب باقاعدہ طور پر
Smart Educational Training & Development Organization (SETDO) کا حصہ بن چکا ہے۔
یہ شراکت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے، اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت اور طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
🤝 مل کر سیکھیں، مل کر آگے بڑھیں
Welcome to SETDO Family!
ہمارا اسکول ہماری پہچان
🖤 پیغامِ 🖤
آج ہم پشاور کے اُن معصوم اسکول بچوں کو یاد کر رہے ہیں جو علم حاصل کرنے آئے تھے مگر ظلم کا نشانہ بن گئے۔ یہ سانحہ صرف پشاور کا نہیں، پوری قوم کے دل پر لگا ہوا ایک گہرا زخم ہے۔
ہم ان معصوم شہداء کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے والدین کو صبرِ جمیل دے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو امن، محبت اور انسانیت کا درس دینا ہے تاکہ ایسا ظلم دوبارہ کبھی نہ ہو۔
اللہ ہمیں ایک پُرامن اور محفوظ معاشرہ عطا فرمائے۔ آمین۔
12/12/2025
"الحمدللہ! الفلاح اسکول کے طلبہ نے
Paigham-e-Pakistan Sports Gala Badin 2k25 میں بھرپور حصہ لیا۔
بچوں نے شاندار نظم و ضبط، ٹیم ورک اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
ہم اپنے طلبہ کے حوصلے، محنت اور جذبے پر فخر کرتے ہیں۔
اللّٰہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو روشن فرمائے۔ آمین!"
06/12/2025
ہمارے ننھے معصوم چہرے… ہمارے کل کی روشن امید
الحمدللہ!
آج ان چھوٹے ہاتھوں نے محنت کا جو پھول کھِلایا ہے،
اس کی خوشبو ہمارے دلوں کو معطر کر گئی ہے۔
یہ ٹرافیاں محض انعام نہیں،
یہ اُن خوابوں کا پہلا قدم ہیں جو یہ بچے کبھی چپکے سے مانگا کرتے تھے۔
ہمیں اپنے ہر بچے پر ویسا ہی فخر ہے جیسے والدین کو ہوتا ہے—
کیونکہ یہ صرف ہمارے طالبعلم نہیں،
یہ ہماری دعائیں، ہماری امیدیں اور ہمارا سرمایہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کے مستقبل کو ایمان، علم اور کامیابیوں کے نور سے منور فرمائے۔ آمین۔
— الفلاح اسلامک اسکول
بچوں کے خوشی کا دن
رزلٹ ڈے
islamic school
"Class Two students learning to identify Living and Non-Living things through an interactive activity. 🌱📚
Practical learning makes concepts clear and fun!"
نرسری کلاس کے ننھے منے بچے آج پھلوں کے ساتھ سیکھ رہے ہیں! کھیل کھیل میں علم، اور مزے مزے میں تربیت – یہی ہے الفلاح اسلامک اسکول کی پہچان اپنے بچوں کو بھی ایسے پیار بھرے اور سیکھنے والے ماحول میں داخل کروائیے۔
👧👦 ننھے ہاتھوں میں رنگ برنگے پھل 🍊🍎
یہ منظر اس بات کا ثبوت ہے کہ سیکھنے کا سفر خوشی اور محبت کے ساتھ طے ہوتا ہے۔ جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی شخصیت بھی نکھرتی ہے پھلوں کے ساتھ ننھے دلوں میں علم کے بیج بوئے جا رہے ہیں۔ تعلیم کا سفر اسی محبت اور خوشی سے آگے بڑھتا ہے۔
#گولارچی

| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |