Govt. Islamia High School Baddomalhi - Narowal

Govt. Islamia High School Baddomalhi - Narowal Govt. Islamia High School Baddomalhi District Narowal is a famous and well honoured school of the Di

18/04/2025

السلام علیکم
جماعت نہم کے بورڈ امتحانات پرسوں سے ختم ہو چکے ہیں اور آج سے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول بدوملہی میں دہم کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ جو بچے کسی وجہ سے آج اسکول تشریف نا لا سکے۔، انہیں سوموار سے باقاعدگی سے اسکول بھیجیں۔ اسکول کونسل نے آج ہونے والی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ہفتہ کے دوران طلباء کی 100 فی صد حاضری یقنی بنائی جائے گی، بالخصوص جماعت دہم کے طلباء کے حوالہ سے پیرنٹ ٹیچر میٹنگز ہر ماہ منعقد کی جائے گی۔ اسکول کونسل نے مزید یہ فیصلہ کیا کہ بغیر اطلاع غیر حاضری کی ہر ممکن حوصلہ شکنی کی جائے، اور طلباء کی تعلیمی پراگریس کا بذریعہ ماہانہ ٹیسٹس مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا۔

اسکول انتظامیہ اور اسکول کونسل والدین سے تعاون کی خواہشمند ہے۔ ہم آپ کے تعاون سے بہترین تعلیمی ماحول دینے کے لیے پرعزم ہیں۔

13/03/2025

بدوملہی قلعہ کالر والا روڈ پر جاری سڑک و نالا کی تعمیر کی وجہ سے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول بدوملہی کا مین گیٹ آمد و رفت کے لیے بند رہے گا، طلباء، اساتذہ، والدین و معززین اسکول تشریف لانے کے لیے چند روز کے لیے کالج روڈ (مین بازار کی طرف) کا گیٹ استعمال کریں۔ شکریہ

05/03/2025

سرکاری اسکول
معیاری اسکول

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول بدوملہی ضلع نارووال میں اسکول ٹیچر انٹرنیز کی بھرتیاں جاری ہیں۔ کمپیوٹر سائنسز، نیچرل سائنسز،...
26/01/2025

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول بدوملہی ضلع نارووال میں اسکول ٹیچر انٹرنیز کی بھرتیاں جاری ہیں۔ کمپیوٹر سائنسز، نیچرل سائنسز، ریاضی اور ہیلتھ سائنسز میں 16 سالہ ڈگریز والے نوجوان 30 جنوری 2025 تک آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول بدوملہی میں اسموگ آگاہی کے حوالہ سے منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں۔
15/10/2024

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول بدوملہی میں اسموگ آگاہی کے حوالہ سے منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں۔

15/10/2024

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول بدوملہی میں یکم اکتوبر 2024 کو میلاد النبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

Final term SBA exams are being conducted smoothly.
14/03/2024

Final term SBA exams are being conducted smoothly.

Address

College Road
Baddomalhi
51700

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 14:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+92542406014

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Islamia High School Baddomalhi - Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Islamia High School Baddomalhi - Narowal:

Shortcuts

Share

Category