Siqarah Public Model High School Shorkot

Siqarah Public Model High School Shorkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siqarah Public Model High School Shorkot, School, Mohallah Jamia Masjid Noor, Baddomalhi.

31/01/2026

سٹوڈنٹ آف صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ وحید احمد نے کیپیٹل سٹی ٹریفک پولیس لاہور کو جوائن کیا پروگرام میں شرکت اور اظہار خیال

31/01/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر نارووال ڈی ایس پی جاوید اقبال میو کی صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ میں شرکت

صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ نارووال کے ہونہار طلبہ وطالبات و اساتذہ میں مہمانان گرامی کی جانب سے شیلڈز پیش کی گئیں
31/01/2026

صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ نارووال کے ہونہار طلبہ وطالبات و اساتذہ میں مہمانان گرامی کی جانب سے شیلڈز پیش کی گئیں

31/01/2026

سرپرست اعلیٰ خدمت خلق ویلفیر سوسائٹی شورکوٹ حاجی حافظ شمس الدین الکریم رائس ٹریڈر صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ کی تقریب برائے تقیسم انعامات میں شرکت اور اظہار خیال

31/01/2026

سیاسی و سماجی شخصیت چیرمین یونین کونسل بدوملہی چوہدری امجد فاروق گجر صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ کی سالانہ تقریب برائے تقیسم انعامات میں شرکت اور اظہار خیال کرتے ہوئے

31/01/2026

پروفیسر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نارووال ڈاکٹر
محمد ذیشان اشرف
وکٹوریس کالج بدوملہی صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ میں تقریب برائے تقیسم انعامات میں اظہار خیال کرتے ہوئے

31/01/2026

شاہین آف صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ سٹوڈنٹ وحید احمد اور بنت فضل دین کیپیٹل سٹی پنجاب اینڈ ٹریفک پولیس جوائن کرنے کے بعد سکول کے پروگرام میں شرکت پر والہانہ استقبال

31/01/2026

صدر بزمِ فکر اقبال عبدالغفور طاہر صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ کی سالانہ تقریب برائے تقیسم انعامات میں اظہار خیال کرتے ہوئے

31/01/2026

استاد کا مقام
زید ہارون کا تقریر کرتے ہوئے خوبصورت انداز

صقارہ سکول
معیاری سکول

31/01/2026

بھوک تہذیب کے آداب مٹا دیتی ہے

31/01/2026

صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ
سالانہ تقریب برائے تقیسم انعامات 2026
مہمانان گرامی

31/01/2026

صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ میں سٹوڈنٹس کو ابتدا سے ہی سٹیج کنفیڈنس دیا جاتاہے
ننھی کلیاں سٹیج پر سینکڑوں شرکاء کی موجودگی میں انٹروڈکشن پرفارم کرتے ہوئے
سالانہ تقریب برائے تقیسم انعامات 2026

Address

Mohallah Jamia Masjid Noor
Baddomalhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siqarah Public Model High School Shorkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category