جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دھیرکوٹ

جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دھیرکوٹ جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دھیرکوٹ ( بفیضان نظر پیر سید غلام یاسین شاہ صاحب)

16/09/2026

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرکزی جلوس کے موقع پر جانشین چراغِ گولڑہ پیر سید غلام شمس الدین شمس کا لکھا ہوا نعتیہ کلام راجہ کاشف عثمان اپنے مخصوص انداز میں پیش کرتے ہوئے ۔

انچارج ادارہ جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ مولانا مبین مہروی کو بہترین تعلیمی خدمات پیش کرنے پر گرین ھلز ہائر سیکنڈری ...
04/06/2026

انچارج ادارہ جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ مولانا مبین مہروی کو بہترین تعلیمی خدمات پیش کرنے پر گرین ھلز ہائر سیکنڈری سکول دہیرکوٹ کی طرف سے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا ۔ انچارج ادارہ ، مہمان خصوصی پیر سید علی جنید الحق گیلانی گولڑوی سے شیلڈ وصول کر رہے ہیں
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

03/06/2026

سلطان الواعظین محافظ افکار اہلسنت مرکز رشدوہدایت پیر طریقت رہبر شریعت آل نبی اولادِ علی جگر گوشہ بتول حضرت علامہ مولانا پیر سید غلام یاسین شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ کا لاجواب انداز سماعت فرمائیں
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

محفل عرس و ختم شریف پیران کولاہ شریف 06 ، 07 جون بروز ہفتہ ، اتوار تمام  مریدین ، عقیدت مند، متوسلین، عوام الناس  کو شرک...
01/06/2026

محفل عرس و ختم شریف پیران کولاہ شریف 06 ، 07 جون بروز ہفتہ ، اتوار
تمام مریدین ، عقیدت مند، متوسلین، عوام الناس کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

31/05/2026

فخرُالمُتقدّمین، حُجتُہ المتاخّرین، سیّد العُلماء الکاملین، مفخرِ عرفاءِ اَعصار، منبعِ جُود و سخا، مخزنِ مہر و وفا، فدائے ختم المرسلینﷺ، حضرت علامہ مولانا پیر سید غلام یاسین شاہ صاحب گولڑوی بخآری کا انداز لاجواب سماعت فرمائیں
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

پیر سید علی جنید الحق گیلانی گولڑوی ادارہ گرین ھلز ہائر سیکنڈری سکول کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر سید صداقت علی شاہ گولڑوی بخ...
30/05/2026

پیر سید علی جنید الحق گیلانی گولڑوی ادارہ گرین ھلز ہائر سیکنڈری سکول کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر سید صداقت علی شاہ گولڑوی بخآری کو پی ایچ ڈی کی تکمیل و جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ کے بہترین نتائج کے اعزاز میں یادگار شیلڈ پیش کر رہے ہیں
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

قدیمی مرکزی جامع مسجد غوثیہ مہریہ دائرہ دہیرکوٹ میں نماز عید الضحیٰ انشاء اللہ 7:45 پر ادا کی جائے گی ۔ خطبہ ؤ امامت کے ...
25/05/2026

قدیمی مرکزی جامع مسجد غوثیہ مہریہ دائرہ دہیرکوٹ میں نماز عید الضحیٰ انشاء اللہ 7:45 پر ادا کی جائے گی ۔ خطبہ ؤ امامت کے فرائض انچارج ادارہ مولانا مبین مہروی صاحب ادا کریں گے ۔ تمام احباب سے گزارش کی جاتی ہے مقررہ وقت سے پہلے مسجد میں تشریف لائیں
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

23/05/2026

برصغیر میں بھینسے (کٹے ) کی قربانی کو لے کر ہمیشہ سوالات جنم لیتے ہیں ۔ بھینسے کی قربانی کے عنوان پر دلائل کی روشنی میں پروفیسر ڈاکٹر سید صداقت علی شاہ گولڑوی بخآری کو سماعت فرمائیں ۔ خاص طور پر جو حضرات بھینس یا بھینسا قربانی کر رہے ہیں وہ لازماً سماعت کریں
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

مرکزی قدیمی جامع مسجد غوثیہ مہریہ دائرہ دہیرکوٹ میں نماز عید الضحیٰ انشاء اللہ 7:45 پر ادا کی جائے گی۔  خطبہ ؤ امامت کے ...
22/05/2026

مرکزی قدیمی جامع مسجد غوثیہ مہریہ دائرہ دہیرکوٹ میں نماز عید الضحیٰ انشاء اللہ 7:45 پر ادا کی جائے گی۔ خطبہ ؤ امامت کے فرائض انچارج ادارہ جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ مولانا مبین مہروی گولڑوی فرمائیں گے ۔ تمام احباب سے گزارش ہے سنت اِبراھیمی کی ادائیگی سے قبل نماز عید کے لیے بروقت تشریف لائیں
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

18/05/2026

انچارج ادارہ جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ مولانا مبین مہروی، روالپنڈی کے اپنے ادارے جامعہ محمدیہ نظیریہ رحمت آباد کے پروگرام دستار فضیلت سے مختصر گفتگو اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کرتے ہوئے ۔

شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دہیرکوٹ

Address

Dheerkot, Bagh
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ چشتیہ ضیاء العلوم دھیرکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share