EDFA Educational Development Forum Awi

Call Directions Website Contact the school

EDFA Educational Development Forum Awi Education is the movement from darkness to light, EDFA Awi Dedicated to promotion of free education

17/08/2026

خوف کے سائے میں بچے کو اگر جینا پڑا
بے زباں ہو جائے گا یا بدزباں ہو جائے گا

(وسیم بریلوی)

15/05/2026

""احساسو سبق""

(روحیل اوچے اشماسو گنی کوساؤ بی)

ہیہ کان بوئکن مکان اِسپہ بچے کان ہیہ
ہس ماڑ، ماڑو ہت اژیلی ھ اژیئلیَن نان ہیہ
۔
مخلوقن مرِکو ہُوال خدائ پاک خفہ بوئ سخت
ہیتن دی چھومِک ہیہ تان ہیتن ژان دی ژان ہیہ
۔
اُوغ لکھوئ، پھولوک ہیتنتے دریئر، ہیتن ملگیری بوئ
ژان پلیئر، پلیے مہر کوئ جام ژاؤو نشان ہیہ
۔
پُلمُنڈُکن نو مرینی، گمبُریَن چِھنِنی نو
رے ہموش احساس کہ اریر دراصلہ انسان ہیہ
۔
پلیلین کہ ماڑو اُوغ بائ اُوغو دے بی باند کورُور
پسہ گیاک وختوتے پسہ ای قسمہ کشمان ہیہ
۔
یی لوڑُور ہیہ پُھک ویرکُھو نانو مشکی کیچہ تانگ
ہمو دی محسوس کوریلک نچار بےزبان ہیہ
۔
ہیآ راہی اُوغ اُتی شیر ہیرا زوخ پولوغ نواحثھ
راہو کھاڑ سفار بہچاؤور خذمت کھل رویان ہیہ
۔
پھتی پسہ نانو ژغآ، پھتی پسہ دادو یار
دیہو پھار نسآر یی نسہ ای دانہ خاندان ہیہ
۔
ہوسُم تان لوسنُکو بوژی ژِبِکو سکون بوین
مہ باؤچ خانہ گیاک پُشیو مہ سورہ احسان ہیہ
۔
پسہ کہ لولوٹ ہوتمی خذمتگار بور، جام روئ بور
لوٹ موش بِک گران ہآنی نو، جام روئ بِک ۔۔گران ہیہ
۔
نعامت، عزت، خوشحالی، رحمت ہیآ ہار کیاغ شیر
پسہ ملک پسہ گلستان پسہ پاکستان ہیہ
۔
دنیو خُور مُلکھان دی عزت، ادب ہردیار کورُور
خُور ملک دی خدایو دنیہ، خدایو جہان ہیہ
۔
مسلکن، مذہبن اوچے عقیدان عزت کورور
دین ہیہ، اسلام دی ہیہ، صحیح مسلمان ہیہ
۔
قرانو خالی یدیئے، رے پازو پُھئیی پِھک مو بور
قرانو پیغمو راؤر پیغامِ قرآن ہیہ

Em Zed Zareef

09/02/2026
“Education is the single most important investment any society can make.”
16/01/2026

“Education is the single most important investment any society can make.”

Reading books develops the pathways for deep thinking and for empathy. H.H Prince Rahim AK
26/12/2025

Reading books develops the pathways for deep thinking and for empathy.
H.H Prince Rahim AK

Shehzad Roy on educational reforms in Pakistan
06/11/2025

Shehzad Roy on educational reforms in Pakistan

In this conversation, Shehzad Roy, renowned singer, producer, and education reform advocate, moderated by Jazzmin Jiwa, explores how the arts can advance soc...

03/10/2025

Hassan Nisar's hard talk

26/09/2025

’’ہم نے اپنی نسل کو ناکارہ خود بنایا‘‘

یہ کہنا شاید تلخ ہو، مگر سچ یہی ہے کہ ہم پاکستانی اپنی آئندہ نسلوں کو خود ہی ناکارہ اور مفلوج بنا رہے ہیں۔ گھروں میں بچوں کی تربیت کا جو ماڈل رائج ہے، اس میں ماں ہر کام کا مرکز ہے، اور بچے صرف "حکم دینے والے" بن کر پروان چڑھتے ہیں۔ ماں بچے کے جوتے پالش کرے، لنچ باکس تیار کرے، کتابیں کور کرے، بستر لگائے، اور یہاں تک کہ پانی کا گلاس بھی لا کر دے — تو پھر اس بچے سے خود مختاری اور ذمہ داری کی توقع کرنا سراسر ناعاقبت اندیشی ہے۔
بچوں کو ہر چیز حاضر ملنے کی عادت ہو جاتی ہے۔ وہ کسی چیز کی قدر کرنا نہیں سیکھتے، نہ ہی ان میں خود کچھ کرنے کی خواہش یا تربیت پیدا ہو پاتی ہے۔ ماں اگر ہر لمحہ بچوں کی خدمت میں مصروف رہے گی تو وہ بچے کبھی خود کفیل، باہمت اور باعمل شہری نہیں بن سکتے۔
پھر جب یہی بچے بڑے ہو کر شوہر بنتے ہیں، تو بیوی سے بھی وہی توقع رکھتے ہیں جو بچپن میں ماں سے رکھی گئی۔ بیوی کو "خدمت گزار" کا درجہ دیا جاتا ہے، نہ کہ ایک شریکِ زندگی کا۔ بیوی کے جذبات، احساسات اور تھکن کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے، کیونکہ انہیں زندگی بھر یہی سکھایا گیا کہ عورت کا کام صرف مرد کی خدمت ہے۔ یوں ایک نسلی روایتی غلامی پروان چڑھتی ہے، جس میں عورت بس دیتی ہے اور مرد صرف لیتا ہے۔
یہ نظام نہ صرف خاندان بلکہ معاشرے کو بھی برباد کر رہا ہے۔ ہم نئی نسل کو ذمہ داری، خود اعتمادی اور خود انحصاری کی تربیت دینے کے بجائے سہل پسندی، نرگسیت اور بے عملی سکھا رہے ہیں۔
اصلاح کیسے ممکن ہے؟
ماں باپ کو چاہیے کہ بچوں کو چھوٹی عمر سے ہی خود کام کرنے کی عادت ڈالیں۔ بچے خود اپنے کپڑے رکھیں، لنچ باکس تیار کریں، اپنے بستر لگائیں، اور اپنی چیزوں کی حفاظت کرنا سیکھیں۔ اسی طرح شوہروں کو بھی سکھایا جائے کہ بیوی کی خدمت لینا نہیں، بلکہ اس کے ساتھ زندگی بانٹنا اصل مردانگی ہے۔
یاد رکھیں! اگر ہم نے اپنے بچوں کو آسانیاں دینے کے نام پر ان سے ان کی صلاحیتیں چھین لیں، تو آنے والا کل صرف پچھتاوے کا دن ہوگا۔

A note from a school principal
25/09/2025

A note from a school principal

Address

Peshwar
Awi
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EDFA Educational Development Forum Awi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to EDFA Educational Development Forum Awi:

Shortcuts

Share