Government Boys High School LalBazar jhaoo Awaran

Government Boys High School LalBazar jhaoo Awaran

Share

If a junior fails to learn, it means the senior has failed to teach.

Photos from Government Boys High School LalBazar jhaoo Awaran's post 24/04/2026

آج بمورخہ 24/04/2026 کو گورنمنٹ ہائی اسکول لال بازار جھاو میں ہیڈ ماسٹر ساجد الٰہی صاحب نے اہم میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
PTSMC (Parent-Teacher School Management Committee) ایک ایسا فورم ہوتا ہے جس میں والدین، اساتذہ اور بعض اوقات اسکول انتظامیہ مل کر کام کرتے ہیں۔
اس کا بنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کہ:
طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے
والدین اور اساتذہ کے درمیان رابطہ مضبوط ہو
اسکول کے مسائل (جیسے سہولیات، صفائی، نظم و ضبط) کو مل کر حل کیا جائے
بچوں کی حاضری اور رویے پر نظر رکھی جائے
اسکول کی بہتری کے لیے فیصلوں میں والدین کی شمولیت ہو
سادہ الفاظ میں، PTSMC کا مقصد اسکول، والدین اور اساتذہ کے درمیان تعاون پیدا کرنا ہے تاکہ بچوں کی تعلیم اور تربیت بہتر ہو سکے۔
والدین کو یقین دہانی کی گئی کہ اساتذہ کی طرف سے طلباء کو سلیبس کے مطابق پڑھایا جائے گا.

07/03/2026

⬛ *بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن کوئٹہ نے آٹھویں جماعت (سمر زون 2025-26) کے نتائج کا اعلان کردیا*
امتحان میں کل 40,026 طلبہ نے حصہ لیا جن میں سے 39,715 طلبہ کامیاب قرار پائے۔ کامیابی کی شرح تقریباً 99 فیصد رہی۔ یہ رزلٹ صرف اطلاع کے لیے جاری کیا گیا ہے اور کسی غلطی کی صورت میں بعد میں درستگی کی جا سکتی ہے۔
▪️*رزلٹ لنک*
https://baec.com.pk/results/
> *مزید ایجوکیشنل معلومات کے لیے ہمارا وٹسایپ چینل فالو کریں🪀*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCUJhP9RZAW2Xh3R83A

Photos from Government Boys High School LalBazar jhaoo Awaran's post 02/01/2026
02/01/2026
Photos from Government Boys High School LalBazar jhaoo Awaran's post 18/10/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول لال بازار جھاؤ میں اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی طلباء ششماہی امتحانات دینے میں مصروف ہیں۔

Photos from Government Boys High School LalBazar jhaoo Awaran's post 11/09/2025

کلسٹر بجٹ کی بدولت گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول لال بازار جھاؤ میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ اسکول کے مین گیٹ اور چھوٹے گیٹ کی تنصیب سے سکول کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے۔ فرنیچر، ریڈنگ و رائٹنگ کا سامان، کھیلوں کا سامان اور یونیفارمز فراہم کیے گئے ہیں، جس سے نہ صرف تعلیمی معیار بہتر ہوا ہے بلکہ بچوں میں حوصلہ افزائی اور دلچسپی بھی بڑھی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Awaran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Awaran