Government Boys Higher Secondary school Gishkore

Government Boys Higher Secondary school Gishkore

Share

Giving Awareness about school and students Matters to the community.

31/07/2025

نوٹس برائے داخلہ

گورنمنٹ بوائز ہائیئر سیکنڈری اسکول گیشکور
(تحصیل و ضلع آواران)

تمام معزز والدین، سرپرستان اور طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایف ایس سی (پری میڈیکل، پری انجینئرنگ) اور ایف اے سالِ اوّل، سیشن 2025-2027 میں داخلے جاری ہیں۔

تمام خواہشمند طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ وقت میں اپنا داخلہ فارم اسکول میں جمع کروائیں۔ بصورتِ دیگر تاخیر کی صورت میں تمام تر ذمہ داری امیدوار پر عائد ہوگی۔

مطلوبہ دستاویزات:

داخلے کے وقت درج ذیل کاغذات ہمراہ جمع کرانا ضروری ہیں (تمام کی دو عدد فوٹو کاپیاں):

میٹرک مارکس شیٹ / سند

پروویژنل سرٹیفکیٹ اور کردار (Character) سرٹیفکیٹ

لوکل / ڈومیسائل سرٹیفکیٹ

ب فارم یا شناختی کارڈ (امیدوار کا)

والد کا شناختی کارڈ

حالیہ تصاویر (سفید بیک گراؤنڈ والی) – 4 عدد

داخلہ فارم بمع اسٹام پیپر / بونڈ – 1 عدد

مزید معلومات و رابطہ:

📞 0331-2108446

سینئر ہیڈ ماسٹر
گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول گیشکور

07/05/2025

اہم اطلاع۔۔۔!
گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول گیشکور میں نویں جماعت کے داخلے جاری ہیں۔ وہ طلبہ جو نئے تعلیمی سال 2025 میں نویں جماعت میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، اُنہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی داخلہ فیس اور ضروری تعلیمی اسناد کے ہمراہ اسکول سے رجوع کریں۔ داخلے کی آخری تاریخ 15 مئی 2025 مقرر کی گئی ہے، اس کے بعد کوئی بھی داخلہ قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ اس لیے والدین اور سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کا داخلہ مقررہ وقت کے اندر کروائیں تاکہ تعلیمی سلسلہ بروقت شروع ہو سکے۔ اسکول انتظامیہ نے اس سلسلے میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور داخلہ فارم اسکول کے دفتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ بروقت داخلہ نہ صرف تعلیمی نظم و ضبط کو برقرار رکھتا ہے بلکہ طلبہ کی بہتر تیاری کا بھی ضامن ہوتا ہے۔
وسلام۔۔!

18/07/2024

نوٹس برائے داخلہ FA/FScسیشن 2026-2025:-

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول گیشکور ضلع آواران میں FA/FScسیشن 2026-2025 داخلہ شروع ہو چکے ہیں ان تمام خواہشمند اسٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ وہ اپنے داخلے کو فوری طور پر یقینی بنائین۔
بصورت دیگر لیٹ ہونے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری آپ پر عائد ہونگے۔
مندرجہ اسناد کے ہمراہ اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔

1-میٹرک پاس کارڈ کاپی 4 عدد
2-پرویژنل/ کیریکٹر کاپی 4 عدد
3-ب فارم یا شناختی کارڈ کاپی 4عدد
4- سرپرست شناختی کارڈ کاپی 4عدد
5-لوکل سرٹیفکیٹ کاپی 4 عدد
6-تصویر بیک گرائونڈ وائٹ کلر 4عدد
مزید معلومات کےلئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
1-فون نمبر 03312108446

بحکم سینئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول گیشکور ضلع آواران۔

18/07/2024

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول گیشکور کے نہم و دہم کے طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کے رزلٹ کارڈ آگئے ہیں لہذا وہ سکول ھذا سے اپنے کارڈ وصول کرسکتے ہیں۔
منجانب:ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول گیشکور آواران۔

07/08/2023

نوٹس برائے داخلہ:-
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول گیشکور ضلع آواران فرسٹ ایئر 2023 داخلہ کے خواہشمند اسٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ وہ اپنے داخلے کو فوری طور پر یقینی بنائین۔
بصورت دیگر لیٹ ہونے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری آپ پر عائد ہونگے۔
مندرجہ اسناد کے ہمراہ اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔

1-میٹرک پاس کارڈ کاپی 4 عدد
2-پرویذنل/ کیریکٹر کاپی 4 عدد
3-ب فارم یا شناختی کارڈ کاپی 4عدد
4- سرپرست شناختی کارڈ کاپی 4عدد
5-لوکل سرٹیفکیٹ کاپی 4 عدد
6-تصویر بیک گرائونڈ وائٹ کلر 4عدد
مزید معلومات کےلئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
1-فون نمبر 03312108446

بحکم سینئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول گیشکور ضلع آواران۔

04/05/2023

Date:04/May/2023
نوٹس:
گورنمنٹ بوائز ھائیر سیکنڈری سکول گیشکور کے فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ھے کہ اپنے رول نمبر سلپ سکول کے اوقات کار صبح 8:30 سے دو پہر 1:30 بجے تک وصول کریں۔

شکریہ۔


سینئر ھیڈ ماسٹر
گورنمنٹ بوائز ھائیر سیکنڈری سکول گیشکور ۔

04/05/2023

All Regular students of FA/FSc are advised to Get their Roll No.slip from gbhs Gishkore Gishkore

21/04/2023
14/04/2023

Regular students of 9th class Registration start.
Last date to apply is..31.07.2023
Please see the Notification and bring the required documents soon at the office of senior head master GBHSS Gishkore.
So Don't wait for the last date.

13/04/2023

نبیﷺ کی فضیلت









Want your school to be the top-listed School/college in Awaran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Awaran