06/09/2026
🇵🇰 ستمبر 6— یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
یہ دن ہمیں اپنے اُن بہادر سپوتوں کی قربانیوں اور لازوال حوصلے کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ❤️
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! ❤️🇵🇰