Shakeel Ahmed

Shakeel Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shakeel Ahmed, Tutor/Teacher, Pindi Gheb, Attock.

14/04/2025

مفتی اعظم مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اور مفتی اعظم مفتی منیب الرحمان صاحب دامت برکاتہم ۔۔۔۔ آپس میں محبتیں بانٹتے ہوۓ ۔۔ بڑوں کا باہمی طرز عمل ہمیشہ یہی رہا ہے ۔۔۔ نچلی سطح کے ناسمجھ اور ناخواندہ لوگ اختلاف راۓ کی حدود و قیود سمجھتے نہیں اور باہم دست و گریبان رہتے ہیں۔
اللہ تعالی اس امت کو ایک اور نیک کر کے غزہ کے مظلوموں کی پشت پر کھڑا کر دے۔

12/04/2025

فلسیطن کسے ازاد ۹وگا

11/04/2025
11/04/2025

فلسطین کون ازاد کروا سکتا

https://youtu.be/hF0csunuCXY?si=iFCHlZ86eH1KAk3eرمضان المباک2025 عنوان:محنت کرکے کمانا سیکھو*یا اللّٰه اس جاتے ہوئے رمضا...
29/03/2025

https://youtu.be/hF0csunuCXY?si=iFCHlZ86eH1KAk3e
رمضان المباک2025
عنوان:محنت کرکے کمانا سیکھو

*یا اللّٰه اس جاتے ہوئے رمضان کے دنوں میں مجھے ایسا کر دے کہ کوئی مجھے توڑے، طنز کریں، برا بھلا کہے، دل دکھائے* ، بددعا دے تو
*مگر میں آگے سے اسے سنت رسول پر عمل کرتے ہوئے اپنے پیارے اخلاق سےاس کے ساتھ اچھا معاملہ کروں*، اور مسکرا کر ان تکلیف دینے والے لوگوں کو معاف کردوں۔
🔅صرف اور صرف آپ کی محبت کی خاطر، آپ کی خوشی کی خاطر، آپ کو راضی کرنے کی خاطر، جنت میں آپ کے چہرے کے دیدار کی خاطر
🔅 *ساتھ دیجئے گا* یا اللّٰه خود کو بدل دینے کی بہت تڑپ رکھتا ہوں،
🔅میرے اندر آپکی محبت پانے کی بھی بہت تڑپ ہے اس تڑپ کو کبھی ختم نہ ہونے دیجئے گا۔
🔅مجھے ہمیشہ اپنے قریب رکھیے گا۔
*مجھے توفیق دیں یا اللّٰه میں آپ کی محبت پانے کی اپنی ہر کوشش لگا دوں آمین یا رب العالمین*۔
〰〰⛓🌸⛓〰〰
*آج 28 واں روزہ بھی گذر گیا ہے* .... آخری موقع سے فایدہ اٹھائیں. اج آخری طاق رات ہے.... چند ہی گھڑیاں اس ماہ کی رہ گیی ہیں.....

28/03/2025

خدا کا خوف کرو

کل متاع معمولی رقم ، تسبیح،اذکار کارڈ اور ٹافیاںسلام سیدی🌹🤝😍
21/10/2024

کل متاع معمولی رقم ، تسبیح،اذکار کارڈ اور ٹافیاں
سلام سیدی🌹🤝😍

09/05/2024

عشر کا حکم

Address

Pindi Gheb
Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakeel Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shakeel Ahmed:

Shortcuts

Share

Category