GBHS Boota

GBHS Boota GBHS Boota is Govt. Boys High School Boota (Attock). Tehsil & District Attock. Govt. Boys High School Boota is in Village Boota Tehsil & Distt. Attock.

Boota village is 10 KM away from Attock city on Attock-FatehJang Road. This school is at the bank of small river "Nundna".

10/08/2026
📢ہائی سکول بوٹا  بچوں کا مستقبل اندھیرے میں ہے 📢آسمانی بجلی گرنے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوٹا کا ٹرانسفارمر جل کر راک...
05/08/2026

📢ہائی سکول بوٹا بچوں کا مستقبل اندھیرے میں ہے 📢
آسمانی بجلی گرنے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوٹا کا ٹرانسفارمر جل کر راکھ ہو گیا۔
2.5 مہینے کا عرصہ گزر چکا۔ سکول کے پاس فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک نیا ٹرانسفارمر نہیں لگ سکا۔اور اب چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں...
تصور کریں! اگست کی شدید گرمی اور حبس میں، بغیر پنکھے کے، بچے کلاس میں کیسے بیٹھ کر پڑھیں گے؟ 😔
تعلیم کا بڑا نقصان!
ہم کیا چاہتے ہیں؟ نیا ٹرانسفارمر، تاکہ فوری بجلی بحال ہو
اس کے علاوہ کم از کم 15 KVA کا سولر سسٹم تاکہ بجلی کے بل کم ہوں اور مستقبل میں ٹرانسفارمر جلنے جیسے مسائل سے جان چھوٹے۔ یہ صرف ایک سکول کا مسئلہ نہیں۔ یہ بوٹا کے 400+ بچوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے۔
تمام مخیر حضرات اور اہلیانِ علاقہ دوستوں سے اپیل ہے کہ
اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ آپ کی تھوڑی سی کاوش بھی ایک بچے کے لیے ٹھنڈی ہوا اور روشنی کا سبب بن سکتی ہے۔
برائے رابطہ:
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوٹا۔
5777422 0333 (ایزی پیسہ)
"جو شخص کسی کے علم کے راستے میں آسانی پیدا کرے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے"

راہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏

05/08/2026

ضلع اٹک کے لیے یہ ایک عظیم اعزاز ہے کہ راولپنڈی بورڈ کے امتحانات میں ہمارے ہونہار طلبہ نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کیا۔ اس شاندار کامیابی پر کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ساتھ ہی متعلقہ سکولوں کے معزز ہیڈز، محنتی اساتذہ، معاون عملے اور والدین کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی رہنمائی، انتھک محنت اور بھرپور تعاون نے اس نمایاں کامیابی کو ممکن بنایا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں اور اعزازات سے نوازے۔ آمین

17/03/2026

GBHS Boota has received a generous donation of PKR 100,000!

A special word of thanks and credit goes to Mr. Tariq Mehmood (J.C) of the school, whose dedicated efforts and initiative were instrumental in securing these funds for our students' welfare. Thank you, Mr. Tariq, for going above and beyond your duties!

*گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوٹا* نے پہلی بار سپورٹس میں حصہ لیا اور الحمدللہ *ڈویژن لیول* تک رسائی حاصل کی۔ گورنمنٹ سیٹلائ...
19/11/2025

*گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوٹا* نے پہلی بار سپورٹس میں حصہ لیا اور الحمدللہ *ڈویژن لیول* تک رسائی حاصل کی۔
گورنمنٹ سیٹلائٹ کالج راولپنڈی میں منعقدہ ڈویژن لیول مقابلوں میں سکول ھذا کے قابل فخر طالب علم *حسنین شاکر* نے ضلع اٹک کا نام روشن کیا۔

حسنین شاکر نے:

🏅 *جیولن تھرو میں تھرڈ پوزیشن*
🏅 *ہائی جمپ میں تھرڈ پوزیشن*

حاصل کر کے اپنے اسکول اور علاقے کے لیے اعزاز جیتا۔

حسنین شاکر۔ جیولن تھرو
19/11/2025

حسنین شاکر۔ جیولن تھرو

رپورٹ: سپورٹس اور ایتھلیٹکس میں بوائز ہائی سکول بوٹا  کی شاندار  کامیابی!گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوٹا نے رواں سال سپورٹس...
26/09/2025

رپورٹ: سپورٹس اور ایتھلیٹکس میں بوائز ہائی سکول بوٹا کی شاندار کامیابی!
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوٹا نے رواں سال سپورٹس اور ایتھلیٹکس کے میدان میں تحصیل اور ضلع لیول پر بھرپور حصہ لیتے ہوئے شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جن میں بیڈ منٹن، والی بال، فٹبال اور رسہ کشی شامل ہیں۔

ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں طلبہ نے 100 میٹر، 200 میٹر، 400 میٹر اور 800 میٹر ریس، ریلے ریس، کے ساتھ ساتھ جیولن تھرو، ڈسکس تھرو ، شاٹ پٹ، لانگ جمپ اور ہائی جمپ جیسے ایونٹس میں شاندار کارکردگی دکھائی۔

یہ کامیابیاں طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور سکول انتظامیہ کی بھرپور سرپرستی کا نتیجہ ہیں۔

ان کامیابیوں نے نہ صرف سکول کا وقار بلند کیا بلکہ طلبہ کے اندر اعتماد، ٹیم ورک اور کھیلوں کے حقیقی جذبے کو بھی اجاگر کیا۔

07/05/2025

السلام علیکم
عزیز طلباء انشاءاللہ سکول کل معمول کے مطابق کھلے گا۔ تمام بچوں نے کل سکول انا ہے۔ شکریہ

Address

VPO Boota, Main Fateh Jang Road
Attock
43600

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:00
Tuesday 08:30 - 13:00
Wednesday 08:30 - 13:00
Thursday 08:30 - 13:00
Friday 08:30 - 23:30

Telephone

057 2654320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Boota posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GBHS Boota:

Shortcuts

Share

Category