The Wisdom Valley School

The Wisdom Valley School Start your Child off With a Strong Academic Foundation

30/03/2025

دی وزڈم ویلی سکول کی طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عیدمبارک۔

Where there is unity there is always victory.[Publilius Syrus]
13/02/2025

Where there is unity there is always victory.
[Publilius Syrus]

سب سے زیادہ عقلمند وہ شخص ہے جو اپنی بات کو اچھی طرح ثابت کر سکے۔حضرت عمر فاروق ر۔ض
12/02/2025

سب سے زیادہ عقلمند وہ شخص ہے جو اپنی بات کو اچھی طرح ثابت کر سکے۔
حضرت عمر فاروق ر۔ض

ٰIf you think you can win,you can win.Faith is necessary to victory.[William Hazlitt]
11/02/2025

ٰIf you think you can win,you can win.Faith is necessary to victory.
[William Hazlitt]

اللہ تعالیٰ کا ہر فیصلہ عقل اور عدل پر مبنی ہوتا ہے۔اس لئیے کبھی بھی حرف شکایت لب پر نہ لاؤ۔امام غزالی رح
10/02/2025

اللہ تعالیٰ کا ہر فیصلہ عقل اور عدل پر مبنی ہوتا ہے۔اس لئیے کبھی بھی حرف شکایت لب پر نہ لاؤ۔
امام غزالی رح

فضول خرچی کرو اور نہ بُخل۔حضرت ابو بکر صدیق ر۔ض
09/02/2025

فضول خرچی کرو اور نہ بُخل۔
حضرت ابو بکر صدیق ر۔ض

عقل کی حد ہو سکتی ہے لیکن بے عقل کی کوئی حد نہیں۔ایمرسن
08/02/2025

عقل کی حد ہو سکتی ہے لیکن بے عقل کی کوئی حد نہیں۔
ایمرسن

جس دروازے سے شک اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اس دروازے سے باہر نکل جاتا ہے۔بقراظ
07/02/2025

جس دروازے سے شک اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اس دروازے سے باہر نکل جاتا ہے۔
بقراظ

انسان کی سب سے بڑی عقلمندی عبرت پزیری ہے مگر سب سے بڑی غفلت اغماض ہے۔مولانا ابوالکلام آزاد رح
06/02/2025

انسان کی سب سے بڑی عقلمندی عبرت پزیری ہے مگر سب سے بڑی غفلت اغماض ہے۔
مولانا ابوالکلام آزاد رح

اسلام لاؤ اور سلامتی پاؤ اور جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسولؐ کی ہے۔بخاری شریف
05/02/2025

اسلام لاؤ اور سلامتی پاؤ اور جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسولؐ کی ہے۔
بخاری شریف

کسی کی قلت عقل کا اسکی کثرت کلام سے اندازہ لگائیں۔بُو علی سینا رح
04/02/2025

کسی کی قلت عقل کا اسکی کثرت کلام سے اندازہ لگائیں۔
بُو علی سینا رح

Address

Near Zaitoon Masjid, Dhok Fattah Attock
Attock
43600

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

+923432464483

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Wisdom Valley School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Wisdom Valley School:

Shortcuts

Share

Category