27/09/2022
Allah pak Major khuram ki shahadat qabool farmaey...ameen
Welcome to Attock Public School page. One of the best public Schools in Attock city with fantastic b
27/09/2022
Allah pak Major khuram ki shahadat qabool farmaey...ameen
26/09/2022
Beloved student of Attock public school...
26/09/2022
اٹک کے تین بیٹے آج فرائض کی انجام دہی کے دوران بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں وطن کی مٹی پر قربان ہو گئے
پہلے شہید کا تعلق اٹک کینٹ کامل پور سیداں کے علاقہ کشمیری محلہ سے ہے کشمیری محلہ کے رہائشی کانام میجر خرم شہزاد ہے جو کوئٹہ میں تعینات تھے اور دوسرے شہید کا تعلق بھی تھٹھی سیداں تحصیل جنڈ ضلع اٹک سے ہے تھٹھی سیداں کے رہائشی سپاہی محمد شعیب ولد محمد افسر خان کوئٹہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہو گئے ہیں
تیسرے شہید کا تعلق ضلع اٹک کے علاقہ نرڑہ یونین کونسل چھب تحصیل جنڈ کے گاؤں نندرک آباد سے ہے اس دھرتی کے سپوت پائلٹ میجر منیب افضل خان ہیلی کاپٹرحادثہ میں شہید ہو گئے ہیں ۔
06/09/2022
27/08/2022
CELEBRATING HAPPY INDEPENDENCE DAY🇵🇰
27/08/2022
PLANTING DAY🌱 WITH IJAZ BUKHARI SAHAB
03/10/2020
Attock public school follow all these SOPS
Thanks to ALLAH in pec examination students of Attock public school secured 100% passing result.