Govt Higher Secondary School Nara Attock
passionate school
14/03/2022
Punjab cultural day.. GBHSS nara
"لہو سے فتح کے چراغ جلانے کا دن"
دہشتگردی کیخلاف یہ جنگ ہماری اپنی جنگ ہے۔ ہماری آنیوالی نسلوں، ہمارے مستقبل اور پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے۔ یہ جنگ پرامن معاشروں کے قیام کی جنگ ہے۔ یہ جنگ اسلام کے احیاء کی جنگ ہے۔ یہ جنگ ارادوں، حوصلوں، امیدوں کی جنگ ہے۔ یہ جنگ کسی ادارے، تنظیم یا حکومت کی جنگ نہیں بلکہ ایک قوم کی جنگ ہے۔ اس جنگ میں وہی کامیاب ہے، جسکا ارادہ پختہ ہوگا۔ اس جنگ میں وہی کامیاب ہے، جو صبر، حوصلہ، ہمت اور استقلال کیساتھ دہشتگردی کیخلاف قیام کریگا۔ بلاشبہ ان ننھے شہداء کی عظمت سے ہمیں یہ سب کچھ ملا ہے۔
14/08/2021
This year listen to PAKISTAN!
On this independence day let's join hands not to make Pakistan green for one day but years and decades.
21/10/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Attock
438