Jaani Awan

Jaani Awan Pakistan Tape Ball Live Matches
Talent Promoter
Babar Azam Fan
Contact No 03025165291 Whatsapp
Youtube https://youtube.com/?si=QxqrbH0jL-B6xZZe

🥰🥰🥰
23/09/2026

🥰🥰🥰

اٹک والوں کوئی پوچھے یا نہ پوچھے بتانا بمرہ آیا تھا 💖💯💯🥰ملاح بڑے فائنل میچ میں ٹیم جب مشکلات کا شکار تھی 2 اوور میں 32 ر...
22/09/2026

اٹک والوں کوئی پوچھے یا نہ پوچھے بتانا بمرہ آیا تھا 💖💯💯🥰
ملاح بڑے فائنل میچ میں ٹیم جب مشکلات کا شکار تھی 2 اوور میں 32 رنز درکار تھے تو صرف اور صرف 9 رنز کا اوور کر کے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا ❣️💖💯🥰
ویلڈن 🥰

This is Chota Jalali young Telant of Attock آج بولیانوال علاقائی ٹورنامنٹ میں چھوٹا جلالی نے پنڈ فضل خان الیون کے خلاف ٹ...
22/09/2026

This is Chota Jalali young Telant of Attock
آج بولیانوال علاقائی ٹورنامنٹ میں چھوٹا جلالی نے پنڈ فضل خان الیون کے خلاف ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری بنا ڈالی 107 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 14 چھکے شامل تھے اور اپنی ٹیم کو میچ ون کروا دیا
ویلڈن چھوٹا جلالی

ڈھوک شرفاء سریز کے سیمی فائنل میچ میں الملک الیون مرزا نے فرینڈز الیون مرزا کو شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کرلیا المک...
22/09/2026

ڈھوک شرفاء سریز کے سیمی فائنل میچ میں الملک الیون مرزا نے فرینڈز الیون مرزا کو شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کرلیا المک الیون مرزا کے دونوں اوپنرز ابرار لیفٹی اور سجاد ببر کی آؤٹ اسٹینڈنگ بیٹنگ دونوں ففٹیاں بنائی اور 7 اوورز میں 135 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جو فرینڈز الیون مرزا نہ بنا سکی اور الملک الیون مرزا نے فائنل میں کوالیفائی کر لیا
ویلڈن الملک الیون مرزا

Coming Soon
20/09/2026

Coming Soon

BiG Event Coming Soon
20/09/2026

BiG Event Coming Soon

19/09/2026
آج نگر کرکٹ کلب کی شرٹ سرمنی ہوئی جس میں تمام کھلاڑیوں کی شرٹ تقسیم کی گئی نگر کے نیؤ کیپٹن اسحاق اسٹائلش کے لئے بھی نیک...
18/09/2026

آج نگر کرکٹ کلب کی شرٹ سرمنی ہوئی جس میں تمام کھلاڑیوں کی شرٹ تقسیم کی گئی نگر کے نیؤ کیپٹن اسحاق اسٹائلش کے لئے بھی نیک تمنائیں

طاہر بھائی فرام بٹھو کا شکریہ جنہوں نے تین ہزار کیش سے میری حوصلہ افزائی کی شکریہ
18/09/2026

طاہر بھائی فرام بٹھو کا شکریہ جنہوں نے تین ہزار کیش سے میری حوصلہ افزائی کی شکریہ

بٹھو کی سرزمین پر آج فائنل میچ بٹھو کی ٹیم ہار گئی لیکن دل سب کے جیت لئے نصیب بھائی ٹرافی وصول کرتے ہوۓبیسٹ آل راونڈر کی...
18/09/2026

بٹھو کی سرزمین پر آج فائنل میچ بٹھو کی ٹیم ہار گئی لیکن دل سب کے جیت لئے
نصیب بھائی ٹرافی وصول کرتے ہوۓ
بیسٹ آل راونڈر کی ٹرافی زیب الحسن کے نام رہی
3rd ٹیم کی ٹرافی برھان کی سائیڈ اپنے نام کر گئی جو سمی فائنل میں فرینڈز الیون سے ہر گئی تھی

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaani Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jaani Awan:

Shortcuts

Share