Al-Zikr Academic Documentation

Al-Zikr  Academic Documentation

Share

From Audio to Academic Documents | Transcription • Composing Documentation • Formatting • Proofreading • Referencing

16/08/2026
04/07/2026

الذکر اکیڈیمک کمپوزنگ اینڈ ڈاکومینٹیشن
اپکی تمام علمی تحقیقات، اور آڈیو ریکارڈڈ لیکچرز و تقاریر کا محافظ۔۔۔!
مناسب ریٹ اور معیاری کام۔۔۔
Order Now
0343 0949381
------------------------------------------------------------------------

آپ درس دے رہے ہیں...بیانات کر رہے ہیں...لیکچرز دے رہے ہیں۔۔۔تحقیق کر رہے ہیں... اور علم کے موتی بکھیر رہے ہیں...

مگر کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی یہ علمی محنت، یہ قیمتی افکار اور یہ نادر تحقیقات آنے والے برسوں میں کس شکل میں محفوظ رہیں گی؟

ہر اچھی تحقیق، ہر عمدہ کتاب اور ہر قیمتی تحریر اس بات کی مستحق ہوتی ہے کہ اسے بہترین انداز میں پیش کیا جائے۔
اور ہر مفید درس، ہر مؤثر لیکچر اور ہر بصیرت افروز بیان اس لائق ہوتا ہے کہ وہ صرف سنا ہی نہ جائے بلکہ پڑھا بھی جائے۔

اگر مصروفیات کی وجہ سے تصنیف، تدوین، کمپوزنگ، حوالہ جات کی ترتیب یا کتابی تشکیل کے لیے وقت نہیں ملتا تو پریشان نہ ہوں۔ الذکر کمپوزنگ سنٹر آپ کے علمی سرمایہ کو آڈیو سے تحریر، تحریر سے کتاب، اور مسودے سے ایک معیاری و قابلِ اشاعت تصنیف تک پہنچانے میں آپ کا معاون ہے۔

مقالات، تھیسز، کتب، رسائل، اور آڈیو ویڈیو ریکارڈڈ دروسِ قرآن، دروسِ حدیث، خطبات، تقاریر اور علمی لیکچرز بلکہ مکمل کانفرنس اور سیمینارز کا علمی مواد — ہم انہیں ایسی خوشنما تحریری اسلوب میں ڈھالتے ہیں اور ایسی خوبصورت ترتیب میں پیش کرتے ہیں جو باقاعدہ تصنیف بن جاتی ہے کہ آپ کی محنت کا حقیقی حق ادا ہو جائے۔

کیونکہ بعض اوقات ایک لیکچر، درس اور تقریر چند گھنٹے سنا جاتی ہے، مگر ایک کتاب نسلوں تک پڑھی جاتی ہے۔

اگر آپ کے پاس دروسِ قرآن، دروسِ حدیث، خطبات، لیکچرز یا علمی نشستوں کi ریکارڈنگ موجود ہے تو انہیں ضائع نہ ہونے دیجیے۔

اپنے علم کو صرف آج کے سامعین تک محدود نہ رکھیے، اسے آنے والی نسلوں تک پہنچائیے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Attock
43600