Care School Of Excellence Pind Sultani

Care School Of Excellence Pind Sultani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Care School Of Excellence Pind Sultani, High School, V. P. O pindsultani teh jand dist attock, Attock.

الحمدللہ
03/09/2026

الحمدللہ

06/08/2026
الحمد اللہ میٹرک لیول پر علاقہ بھر میں مسلسل شاندار رزلٹ دینے کے بعد اب بچیوں کے کالج کا آغاز
22/02/2026

الحمد اللہ
میٹرک لیول پر علاقہ بھر میں مسلسل شاندار رزلٹ دینے کے بعد اب بچیوں کے کالج کا آغاز

*Science Model Presentation*آج 16 دسمبربروز منگل *Pearl Continental Hall Jand* میں ایپسما تحصیل جنڈ کے سالانہ ایونٹ میں ...
16/12/2025

*Science Model Presentation*

آج 16 دسمبربروز منگل
*Pearl Continental Hall Jand*
میں ایپسما تحصیل جنڈ کے سالانہ ایونٹ میں کیئر سکول آف ایکسیلینس کی دو ہونہار طالبات لاریب فاطمہ اور کنزالدعا زینب نے بہت شاندار انداز میں اپنے سائنس ماڈل پر presentation دی ۔اس ماڈل کی تیاری کا سہرا مس سعدیہ شبیر کے سر جاتا ہے جن کی رہنمائی میں بچیوں نے یہ پراجیکٹ مکمل کیا۔
اسی موقع پر ادبی مقابلہ جات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے بچوں نے اپنی شیلڈز وصول کیں۔۔
*کیئر سکول پنڈسلطانی کیمپس* سے
کنزالدعا زینب،سیرت فاطمہ،ازنا سیرین،ایمان فاطمہ اور طیب شاہ جبکہ *رنگلی کیمپس* سے اسداللّٰہ خان، محمد فاضل اور محمد کامران انعامات کے حقدار قرار پائے۔۔

*سائنس ماڈل اور ادبی مقابلہ جات والے تمام بچوں کو نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر بےحد مبارک باد۔۔**

Address

V. P. O Pindsultani Teh Jand Dist Attock
Attock

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 13:00

Telephone

+923325275368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Care School Of Excellence Pind Sultani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category