Attock Hills School. Mirza

Attock Hills School. Mirza

Share

our aim is to train and educate our little angels so that they may become honest citizens of Pakistan

01/05/2026

.

03/04/2026

📢 اٹک ہلز سکول مرزا میں داخلے جاری ہیں!

السلام علیکم محترم والدین!
اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواہاں ہیں تو اٹک ہلز سکول مرزا آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✔ انگلش میڈیم سلیبس
✔ مناسب اور قابل برداشت فیس
✔ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✔ بہترین تعلیمی ماحول

📚 داخلے جاری ہیں:
پلے گروپ سے لے کر اعلیٰ جماعتوں تک

اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلوانے کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں اور کامیابی کی راہ ہموار کریں۔

📍 محدود نشستیں — جلدی کریں!

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03165968183
03168787385

07/02/2026

Admissions Open at Attock Hills Mirza From Play Group to Matric Science
اٹک ہلز سکول مرزا
ہمیں فخر ہے اپنی ہونہار طالبہ مناہل نور پر 🌸
جس نے کشمیری عوام کے حق میں ایسے پُرجوش اور دلیرانہ انداز میں آواز بلند کی کہ بولتی کی بس ہو گئی۔
اس کی زبان میں درد بھی تھا، سچ بھی اور مظلوم کشمیریوں کے لیے بے پناہ ہمدردی بھی۔
ایسی باہمت اور باشعور نسل ہی ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

سلام ہے مناہل نور کو، سلام ہے کشمیر سے محبت کرنے والے ہر دل کو 🇵🇰🤍🇰🇲

01/02/2026
01/02/2026

📚 رٹا نہیں، سمجھ — یہی ہے اصل تعلیم

رٹا لگانے سے وقتی طور پر اچھے نمبرز تو حاصل ہو جاتے ہیں، مگر اصل تعلیم اور حقیقی علم حاصل نہیں ہو پاتا۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے اسی حقیقت کو سمجھتے ہوئے دہائیوں پہلے رٹے کے نظام کو خیر باد کہہ دیا اور عملی، تحقیقی اور فہم پر مبنی تعلیم کو اپنایا۔ یہی وجہ ہے کہ آج وہ ترقی کی بلندیوں پر ہیں۔

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں آج بھی کئی تعلیمی اداروں میں رٹے پر حد سے زیادہ انحصار کیا جاتا ہے۔ بچے امتحان تو پاس کر لیتے ہیں، مگر عملی زندگی میں خود اعتمادی، تخلیقی سوچ اور مسائل حل کرنے کی صلاحیت سے محروم رہ جاتے ہیں۔

اٹک ہِلز سکول مرزا نے اس فرسودہ نظام کو ختم کرتے ہوئے بچوں کو جدید، عملی اور سمجھ پر مبنی طرزِ تعلیم سے روشناس کرایا ہے۔ یہاں بچوں کو سوچنے، سمجھنے، سوال کرنے اور اپنے خیالات کے اظہار کے بھرپور مواقع دیے جاتے ہیں، تاکہ وہ صرف اچھے طالبعلم ہی نہیں بلکہ بااعتماد اور کامیاب انسان بھی بن سکیں۔

اسی خوبصورت تعلیمی سوچ کی عملی مثال کلاس فور کی ہونہار طالبہ ربیعہ نور ہیں، جو ایکو سسٹم (Ecosystem) کے موضوع پر ایک شاندار اور پُراعتماد پریزنٹیشن پیش کر رہی ہیں۔
ماشاءاللہ 🌟
یہی ہے سمجھ پر مبنی تعلیم کا حقیقی ثمر 💚





08/01/2026

اٹک ہلز سکول مرزا کے بارے میں ایک بہت ہونہار سٹوڈنٹ عبید کی رائے

16/05/2025

Little Angels of Attock Hills School Mirza

13/04/2025

بسمہ نور۔ سٹوڈنٹ اٹک ہلز سکول مرزا ۔ کشمیر پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہے

10/04/2025

اٹک ہلز سکول مرزا کی باصلاحیت سٹوڈنٹ مریم عمران

02/04/2025

اٹک ہلز سکول مرزا کا ایک ننھا نونہال محمد موسیٰ بہت اعتماد سے اپنا سبق پڑھ رہا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Near Lala Tuition Academy
Attock