Knowledge with Saleem

Knowledge with Saleem

Share

📘 Knowledge With Saleem
Daily learning | Education | Facts | Motivation
Learn something new every day ✨

17/02/2026

💢 CM PUNJAB LAPTOP SCHEME 2026
🎓 Nursing Students Also Eligible
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کے تحت
پنجاب بھر کے طلبہ میں 110,000 جدید لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے۔
📌 اہلیت کی شرائط:
🔹 پبلک سیکٹر یونیورسٹی/کالج کے
چار سالہ BS پروگرام کے فرسٹ یا سیکنڈ سمیسٹر کے طلبہ
🔹 پبلک سیکٹر نرسنگ کالجز کے
BS Nursing فرسٹ یا سیکنڈ سمیسٹر کے طلبہ
🔹 پبلک میڈیکل و ڈینٹل کالجز کے
فرسٹ ایئر MBBS / BDS کے طلبہ
✅ اپلائی کرنے کے لیے پنجاب کا ڈومیسائل اور شناختی کارڈ لازمی ہے۔
⏰ آخری تاریخ:
📅 28 فروری 2026
🖥️ _امیدواران آن لائن اپلائی کریں ۔۔

17/02/2026

*رول نمبر سلپ الرٹ!*
تمام کلاسز کے طلباء کی رول نمبر سلپ CMS پورٹل پہ Upload ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
جن طلباء کی رول نمبر سلپس ابھی Upload نہیں ہوئی وہ انتظار کریں۔ ان کی رول نمبر سلپ بھی Upload ہو جائیں گی۔

03/02/2026

*Exams Alert!*
*Autumn 2025*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے امتحانات کا دورانیہ *یکم مارچ 2026 سے 30 اپریل 2026* تک ہے۔ یونیورسٹی ہر کلاس کی مختلف تاریخ میں *Date sheet* جاری کرے گی۔ #

01/02/2026

*نگہبان کارڈ پروگرام میں شامل ہونے کا طریقہ*

*جن لوگوں کا پی ایس ای آر سروے ہوگیا ہے اور جن خواتین کو جانچ پڑتال کا میسج آتا ہے 8171 پورٹل پر جن لوگوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نااہل کیا گیا ہے یا آج تک کوئی امداد نہیں ملی ایسے افراد کو نگہبان کارڈ دیا جائے گا یاد رکھیں اس میں نا کوئی رجسٹریشن آن ہوگئی نا کوئی پورٹل آئے گا بس سروے سے ڈیٹا اٹھا لیا گیا ہے اب 20 لاکھ لوگوں کو اہل کیا گیا ہے نگہبان کارڈ تیار ہو رہے ہیں 10 فروری سے کارڈ ملنا شروع ہو جائیں گے*

01/02/2026

*_اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ ٹی20 2026 میں شرکت کی منظوری دی ہے، تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم 15 فروری 2026 کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ میں میدان میں نہیں آئے گی_*.

23/01/2026

*PECTAA Exam 8th*

*تمام سرکاری اور پیف سکولز کا جماعت ہشتم کا پیکٹا بورڈ امتحان 5 مارچ کو ہوگا* ۔ *داخلہ فارم کی بجاۓ سس SIS میں موجود جماعت ہشتم کے تمام سٹوڈنٹس پیپر دیں گے* ۔ *پیکٹا نے سمارٹ سلیبس جاری کر دیا ہے چار سبجیکٹس اردو, انگلش, ریاضی, سائنس کا پیپر ہوگا*ذرائع*

11/01/2026

*آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات پیکٹا کی جانب سے پورے پنجاب میں 5 مارچ 2026 سے منعقد ہونے جا رہے ہیں۔*
*ہر ضلع اور تحصیل میں امتحانی سنٹرز بنا دیے گئے ہیں۔ پرچوں کی تیاری اگلے دو ہفتوں میں مکمل کر لی جاۓ گی۔ پیکٹا*

10/01/2026

Aiou
*Result again uploaded*

*Check kary*

اوپن یونیورسٹی نے رزلٹ اپڈیٹ کردیا
بہت سے فیل سٹوڈنٹس کو پاس کر دیا
اپنا رزلٹ پھر سے چیک کر لیں

10/01/2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی

اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

فیصلہ موسم کی شدت، طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

09/01/2026

*کوئز الرٹ! 7th Batch*
جن طلباء کی *05 جنوری 2026ء* سے ورکشاپ شروع ہوئی تھی صرف ان طلباء کے کوئز *آ ج مورخہ 09 جنوری 2026ء بوقت 5 بجے شام* شروع ہو رہے ہیں۔ کوئز *مورخہ 12 جنوری 2026ء* تک حل کیے جا سکیں گے۔

09/01/2026

پنجاب حکومت کا پرواز کارڈ پروگرام کے تحت بیرون ملک نوکری کرنے والے خواہشمند 100,000 افراد کیلئے بلا سود مالی معاونت کرنے کا اعلان

🔷: اہلیت
🔹18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد جو بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہوں
🔹پنجاب کے رہائشی
🔹بیرون ملک سے مستند جاب آفر رکھنے والے افراد

09/01/2026

Schools & Colleges Will Open as per schedule on The 12th Of January Inshallah

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Attock

Opening Hours

Monday 02:00 - 23:00
Tuesday 02:00 - 23:00
Wednesday 02:00 - 23:00
Thursday 02:00 - 23:00
Friday 02:00 - 23:00
Saturday 02:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 23:00