Knowledge with Saleem

Knowledge with Saleem 📘 Knowledge With Saleem
Daily learning | Education | Facts | Motivation
Learn something new every day ✨

23/09/2026

📢 انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ائیر رزلٹ 2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن HSSC پارٹ 2 فرسٹ اینول امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان آج 23 ستمبر 2026 کو 10 بجےکیا جائے گا۔

22/09/2026

بجلی کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو 200 یونٹ تجاوز کرنے پر ریلیف دینے کی تجویز پر غور، 200 یونٹ تجاوز کرنے والوں سے اضافی ریٹ 6 ماہ کی بجائے صرف اُسی ماہ لینے کی تجویز

22/09/2026

پٹرول ریلیف کے لیے اپنے نمبر سے
REG
CNIC number
Bike number
Bike register date
Punjab
یہ لکھ کر 9771پر مسیج کریں

How to get free petrol
16/09/2026

How to get free petrol

Vehicle Fitness Certificate
16/09/2026

Vehicle Fitness Certificate

30/08/2026

*بیوہ خواتین کے لیے بڑی خوشخبری*
★━━━━━━━━━━━━★

*رحمت کارڈ Rahmat Card کی رجسٹریشن*
📅 *تاریخ: 10 ستمبر 2026 سے دوبارہ شروع* 📅

*حکومت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ جن بیوہ خواتین کا ڈیٹا پہلے نادرہ میں کلیئر نہیں تھا، وہ اب دوبارہ اپلائی کر سکتی ہیں*

*کس کے لیے ہے؟*
1. *جن کا شوہر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ نہیں بنا ہوا تھا*
2. *جنہوں نے نادرہ میں شوہر کا انتقال اپڈیٹ نہیں کروایا تھا*
3. *جن کا شناختی کارڈ پر "بیوہ نہیں لکھوایا تھا*

*اہم ہدایات:*
✅ *10 ستمبر سے پہلے اپنے تمام ڈاکومنٹ مکمل کر لیں*
✅ *اصل CNIC + شوہر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ نادرہ کا ریکارڈ کلیئر رکھیں*
✅ *

*یہ کارڈ پنجاب حکومت کی طرف سے مستحق بیوہ خواتین کی مالی مدد کے لیے ہے*

28/08/2026

*پنجاب کے تمام 9 بورڈز نویں جماعت کا رزلٹ 2 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے جاری کریں گے، پاسنگ پرسنٹیج 40% ہوگی*
جن بچوں کی نویں جماعت میں سپلی آئے گی یا وہ اپنے نمبرز کو امپروومنٹ کرنا چاہیں گے، ان کا سیکنڈ اینول امتحان نہیں ہوگا، وہ اگلے سال نئی نویں جماعت کے ساتھ پیپر دے سکیں گے۔ ان کا سلیبس اور اسکیم وہی ہوگی جس کو پڑھ کر سپلی آئی تھی یا کم نمبر آئے تھے۔

27/08/2026

*Saturday ON/OFF* 📢
✍🏻 *پنجاب میں ہفتہ اور اتوار تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے سیچر ڈے اون اور آف والا کوئی معاملہ نہیں ہے* 💯🫧

22/08/2026

*تمام اہم اور آخری تاریخیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد* 📢

22 اگست : اسائنمنٹ
24 اگست : نیو ایڈمیشن
24 اگست : جاری ایڈمیشن
15 اکتوبر : انٹرن شپ + پروجیکٹ
01 ستمبر : فائنل امتحانات شروع

17/08/2026

*AIOU has uploaded the BA & B.Com Spring 2026 Roll No. Slips on the CMS Portal. Students are advised to check their CMS Portal.*

Address

Attock

Opening Hours

Monday 02:00 - 23:00
Tuesday 02:00 - 23:00
Wednesday 02:00 - 23:00
Thursday 02:00 - 23:00
Friday 02:00 - 23:00
Saturday 02:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 23:00

Telephone

+923085231152

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge with Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Knowledge with Saleem:

Shortcuts

Share

Category