Non Formal Basic Education School Mianwala village,Tehsil pindigheb
NFBES MIANWALA ACTIVITIES
08/12/2025
08/12/2025
08/12/2025
ممتاز ماہر تعلیم ، ریٹائرڈ سینئر ہیڈ ماسٹر سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ضلع اٹک کتاب سر گزشت انجم از قلم محمد اشرف انجم صاحب کی تقریب رونمائی آج مورخہ 7دسمبر 2025ء بروز اتوار گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میانوالہ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈاکٹر طارق محمود صاحب اسلام آباد تھے جبکہ تقریب کی صدارت ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ایم بی بی ایس میڈیکل سپیشلسٹ نے کی دیگر مہمانان گرامی میں ریٹائرڈ سینئر ہیڈ ماسٹر محترم میاں محمد صاحب ،ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محترم سردار زادہ سلطان محمود صاحب ،ہیڈ ماسٹر محترم طاہر الطاف صاحب گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2پنڈیگھیب ، محترم اختر جمیل صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میانوالہ ،معروف تجزیہ نگار واینکر محترم سجاد اظہر صاحب،کمانڈر بنارس خان صاحب آف تھٹی کلرہ،ملک عجائب خان صاحب اٹامک انرجی کمیشن، محترم استاد مظہر انور حسین صاحب، محترم پیر سید طاہر احمد شاہ ہمدانی صاحب معروف استاد گرامی محترم سعادت عباس صاحب مٹھیال پروفیسر اجمل خان صاحب اسلام آباد ، اساتذہ اور مصنف کے شاگردوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور محترم جناب محمد اشرف انجم صاحب کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا مصنف نے تقریب کے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا آخر میں محترم جناب پیر سید طاہر احمد شاہ ہمدانی صاحب نے دعا کرائی ،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Attock