Good news Hardship Transfers in School Education department Punjab will be open soon ...Edu Minister Punjab
Education with Muhammad Awais
Secondary class students
28/11/2025
*STI Update*
یہ پوسٹ ان ہیڈ ٹیچرز کے لیے ہے جن کے سکول میں ایس ٹی آئی کی کوئی سیٹ خالی تھی۔
یہ لنک اوپن کر کے سکول کے ای ایم آئی ایس کوڈ سے لاگ ان کریں
لاگ ان پاسورڈ وہی ہوگا جو سکول ایس آئی ایس ایپ کا ہوتا ہے ۔
https://stiadmin.pesrp.edu.pk/
آپکو یہاں پر تمام امیدواروں کی لسٹ ظاہر ہو جائے گی جنہوں نے آپکے سکول میں اپلائی کیا ہے ۔
یہاں سے آپ تمام امیدواروں کا ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں اور انکو شارٹ لسٹ یا ریجکٹ کر سکتے ہیں ۔
STI merit Calculator 2025
27/11/2025
FBISE SSC part 1-2 2nd Annual Result
27/11/2025
ASF Jobs
📢 *ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے*
📍 ٹوٹل سیٹس : 664 ( گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک )
تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس ، میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن ( بلحاظ آسامی)
عمر کی حد : 18 سال سے 33 سال تک ( پوسٹ وائز )
ڈومیسائل: آل پاکستان, تمام صوبے بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
آخری تاریخ: 8 دسمبر ،2025
27/11/2025
JOBS IN NADRA
نادرا سینٹر کے لیے ملازمتیں درکار..نادرا سینٹرز کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ امیدوار دیے گئے اشتہار کے مطابق درخواست جمع کرائیں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 دسمبر مقرر ہے۔
25/11/2025
physics 10th Class PTBC
25/11/2025
9th Class Islamiyat Compulsory Marks Distribution
25/11/2025
Tarjuma Tul Quran 9th Class
📘 کلاس 9th — ترجمۂ قرآن میں 50/50 نمبر حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ!
اگر آپ کلاس 9 کے ترجمۂ قرآن میں پورے 50 نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ چند آسان اور آزمودہ نکات ضرور فالو کریں:
1🔹 منتخب آیات.
سورۃ **مریم، طٰہٰ، حج، انبیاء، فرقان اور احقاف کی منتخب آیات کا ترجمہ اچھی طرح یاد کریں
منتخب سورتوں کے آخر میں دیے گئے الفاظِ معنی لازمی یاد کریں
یہ حصہ نمبر لینے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔
2🔹 MCQs
تمام شاملِ نصاب سورتوں کے مشقی MCQs لازمی تیار کریں
* پچھلے سالوں کے پیپر بھی دیکھیں۔
3🔹 Short Questions کی تیاری
ہر سورت کے ان نکات کو ضرور یاد کریں:
* سورت کی وجۂ تسمیہ
* سورت کا مرکزی موضوع
* سورت کی فضیلت
* منتخب آیات کا ترجمہ
*سورتوں کے دو علمی و عملی نکات
4🔹 Long Questions کی تیاری
پہلی 10 سورتوں کے:
* تعارف
* مضامین
* علمی عملی نکات
اچھی طرح تیار کرلیں۔
یہ تیاری لمبے سوال میں 💯 گارنٹی نمبر دلواتی ہے۔
🌟 100% گارنٹی: ان نکات پر عمل کریں اور 50/50 نمبر حاصل کریں!ان شاء اللہ
محمد اویس GBHS HajiShah Attock
22/05/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Attock