01/04/2024
گورنمنٹ ہائی سکول انجرا ایک بہترین درسگاہ ہے بچوں کو اسی ادارے میں داخل کرائیں یہ سکول علاقہ انجرا اور گردونواح کے لوگوں کا اپنا سکول ہے اور علاقے کی پہچان ہے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتزہ سکول کا حصہ ہیں اس کے علاوہ تو کاروبار ہیں
20/04/2023
مکینک کی دوکان پر کام کرنے والے یہ چھوٹے بچے جو دن کی سو روپے دیہاڑی بناتے ہیں, ان سے جب سوال ہوا کیا عید کی تیاریاں مکمل کرلیں تو سب کا کم و بیش یہی جواب تھا گھر میں کھانے کو پورا ہوجائے تو عید کی خریداری کریں, سیلون سے بال کٹوا کر, نئے جوتے اور کپڑے خرید کر ان کے چہروں پر نظر آنے والی مسکراہٹ ناقابل بیان ہے, پروردگار ان ننھے پھولوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔
20/04/2023
ہیڈ ماسٹر آدم خان صاحب ہائ سکول انجرا آج ریٹائر ہوگئے-