14/08/2026
خانقاہ رنگو میاں صاحب و مرکزی جامع مسجد رنگو اٹک
ہمارا نصب العین
فکر وعمل، تعلیم دین ،تزکیہ نفس اور خدمت خلق ہے
14/08/2026
پیر طریقت حضرت اقدس مولانا قاری سید سیف الرحمن صاحب دامت برکاتہم نے کامرہ کینٹ میں "ڈاکٹر ذاکر کلینک "کا افتتاح کیا اور کلینک کی تعمیر وترقی کے لیے خصوصی دعا فرمائ اس موقع پردوست احباب اور کلینک کا دیگر ڈاکٹرز سٹاف بھی موجود تھا۔۔۔ایڈمن۔۔۔۔
ہے طریقت کا اک ستارہ خطیبِ اعلیٰ خطیبِ اعلیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔
از ۔ سجاول غیاث سافر صاحب علاقہ چھچھ کی معروف علمی و ادبی شخصیت ۔
خطیب اعلیٰ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا قاری سید سیف الرحمن شاہ صاحب دامت برکاتہم العالی کے بارے میں اظہارِ محبت ۔
*مقام: شادی خان دریائے سندھ*
* تبلیغی جماعت کا ہفتہ وار گشت *
*خطیب: حضرت مولانا سید سیف الرحمن شاہ صاحب نماز مغرب مسجد حذیفہ دورانی ( شہید) میں ادا کی اس کے بعد مختصر سا بیان تبلیغ کی اہمیت*
مولانا صاحب فرماتے ہیں:
تبلیغ انبیاءؑ کا کام ہے۔ نبی ﷺ نے 23 سال یہی کام کیا۔ اللہ نے فرمایا *"بلغ ما انزل الیک"* جو نازل ہوا اسے پہنچا دو۔
آج جو گھر بار چھوڑ کر اللہ کے دین کے لیے نکلے ہیں، یہ اللہ کے مہمان ہیں۔ حدیث میں ہے: "جو اللہ کے راستے میں نکلے، فرشتے اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں"
*جمعہ کا بیان: اہلِ بیتؓ کی عظمت*
24.7.²⁰26
خطیب مولانا سید سیف الرحمن شاہ صاحب کا بہت عمدہ بیان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Attock
43600