Gondal lover

Gondal lover Taimoor

ماشاءاللہ فخر گوندل عبدالرحمن گوندل نے عمرے کی سعادت حاصل کی اللہ پاک قبول فرمائے امین
15/03/2025

ماشاءاللہ فخر گوندل عبدالرحمن گوندل نے عمرے کی سعادت حاصل کی اللہ پاک قبول فرمائے امین

01/03/2025

مولانا حامد الحق صاحب کے جنازے کا مناظر # Taimoor @ Gondal loverAhmed

Wheed khan
13/02/2025

Wheed khan

08/02/2025

شانی خان کے فین ہر جگہ موجود ہے
Shani khan Taimoor Ahmed

04/02/2025

فخر گوندل عبدالرحمان گوندل رزق حلال کمانے کے لیے سعودیہ عربیہ روانہ ہو گیا ہے اللہ تعالی اس کو کامیاب کرے

قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، پسٹل برآمد،تفصیلات کے مطابق عبداللہ ولد قیصر محمود سکنہ گوندل  نے تھانہ اٹک خورد میں ...
31/01/2025

قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، پسٹل برآمد،تفصیلات کے مطابق عبداللہ ولد قیصر محمود سکنہ گوندل نے تھانہ اٹک خورد میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ وہ منڈی میں بطور منشی کام کرتاہے وہ منڈی میں موجود تھا کہ ٹھیکیدار اعظم نے مجھے کہا کہ آپ پرچی صحیح طریقے سے نہ بنا رہے ہو جس پر ہمارے درمیان توں تکرار شروع ہو گئی اعظم خان کے ساتھ نوید بھی موجود تھا اسی دوران اعظم خان نے کہا کہ اسکو مزا چھکاؤ جس پر نوید نے پسٹل نکال کر قتل کی نیت سےمجھ پر فائر کیا جو مجھے ٹانگ میں لگا اور خوش قسمتی سے میری جان بچ گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے قتل کی کوشش کرنے والے ملزم نوید خان ولد منفاز خان سکنہ محلہ شہید بابا ڈاکخانہ خاص ویسہ حضرو کو گرفتار کر لیا جس کا ریمانڈ جسمانی لے کر دوران تفتیش آلہ ضرر پسٹل 30 بور برآمد کر کے اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔🄱🅂🄽🌐

31/01/2025

Is page ko follow kry

31/01/2025

ماما رشید خوشگوار موڈ میں

20/01/2025

ماشاءاللہ یاسر بھائی نے اپنا کاروبار شروع کر دیا ماشاءاللہ

گوندل منڈی میں جھگڑا قاضی عبداللہ ولد قاضی قیصر پر حملہ کیا گیا جس سے اس کی ٹانگ پر گولی لگی جس سے یہ شدید زخمی ہوا واقع...
20/01/2025

گوندل منڈی میں جھگڑا قاضی عبداللہ ولد قاضی قیصر پر حملہ کیا گیا جس سے اس کی ٹانگ پر گولی لگی جس سے یہ شدید زخمی ہوا واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی حملہ کرنے والا شخص فرار ہو گیا جس کو جلد انشاءاللہ لایا جائے گا

02/01/2025

رحمان گوندل کا غصہ

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gondal lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category