19/03/2025
*سکریننگ ٹیسٹ: دورانیہ90 منٹ اور سوالات 100*
*کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ: دورانیہ 60 منٹ اور سوالات 100.*
*ایٹا اور محکمہ تعلیم دونوں کو چاہیے کہ دونوں ٹیسٹ کا دورانیہ بڑھائے۔*
*جو لوگ میرے اس پوسٹ سے متفق ہیں وہ اس پوسٹ کو شیئر کریں تا کہ ارباب اختیار تک ہماری آواز پہنچ جائے۔*