27/09/2025
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَار
اے دلوں اور آنکھوں کے پلٹانے والے
یَا مُدَبِّرَ الْلَیْلِ وَالنَّھَار
اے دن رات کی ترتیب قائم رکھنے والے
یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَال
اے زمانے اور حالتوں کو بدلنے والے
حَوِّلْ حَاَلَنَا اِلٰی اَحْسَنِ الْحَال
ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے
آمیــــــــن یــــــــا رب العالمیــــــــن 🤲🏻🥺❤️🩹
join this group for more:
https://chat.whatsapp.com/CrxM7d4SV9TJvJ8Dt9wAWg
26/09/2025
سورۃ الیل
تلاوت کریں اور آگے شئیر کریں اور ثواب میں حصہ لیں
26/09/2025
سورۃ والضحی
تلاوت کریں اور آگے شئیر کریں اور ثواب میں حصہ لیں
26/09/2025
سورۃ الشمس
تلاوت کریں اور آگے شئیر کریں اور ثواب میں حصہ لیں
25/09/2025
ہر حال میں الحمدللہ کہنے کی عادت ڈالو۔
25/09/2025
for online Quran classes contact 0315 5128064
25/09/2025
Ameen Summa Ameen
Azizen
Trending in China
18/09/2025
✨امیرالمومنینعلیہالسلام نے فرمایا:
"حسنِاخلاق تین چیزوں میں ہے
حرام سے بچنا، حلال کمانا اور گھر والوں کو سکون اور آرام پہنچانا۔"
📖بحارالأنوار، ج 68، ص 394
روزانہ فرامین حاصل کرنے کے لیے گروپ جوائن کریں۔
Rizvi Online Quran Academy & Shia Knowledge
WhatsApp Group Invite
17/09/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آن لائن قرآن پڑھنے کے لیے کمنٹ کریں۔
#فاریو
17/09/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
Assalam - o - Alaikum!
Good Morning