قبلہ استاذئ المکرم الحاج پیر مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی مدظلہ العالی کچھ دنوں سے بوجہ #مائگرین
سخت علیل ہیں
احباب سے انکی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔ #ایڈمن
Allama Rafaqat Ali Haqani
استاذ العلماء مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی مدظلہ العالی
بانی و مہتمم جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ
تقریب قل شریف۔محمد اویس برادران کے والد لالہ منظور ہوٹل مرحوم کی اللہ تعالٰی بخشش فرمائے آمین۔
علامہ پیر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ بانی و پرنسپل جامعہ حقانیہ اٹک کینٹ۔انجینئر مفتی محمد طیب میلادی گولڈمیڈلسٹ۔ڈاکٹر علامہ محمد یاسر اعوان۔
15/02/2026
آستانہ عالیہ ڈھیر شریف کے دو شہزادوں کی دعوت ولیمہ۔ٹیولب مارکی چاہینہ چوک اٹک۔
چہلم شریف۔خواجہ محمود الحسن کے بھائی شیخ شفیق الحسن جی پی او ریٹائرڈ۔
اللہ تعالٰی غریق رحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
علامہ پیر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی۔انجینئر مفتی محمد طیب میلادی گولڈمیڈلسٹ۔ڈاکٹر محمد یاسر اعوان فاضل و مدرس جامعہ حقانیہ اٹک کینٹ
چہلم شریف۔شیخ فاخر حسن کے والد شیخ شفیق الحسن مرحوم۔
علامہ پیر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی خطاب کرتے ہوئے
رپورٹ ڈاکٹر علامہ محمد یاسر اعوان فاضل و مدرس جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ
14/02/2026
taziyati ijlas O Dua E Maghfirat
14/02/2026
تمام مسائل کا حل دلائل الخیرات کے اس درود شریف میں۔
الھم صل علٰی محمد۔۔۔
حقانی
بے زبان کوجب وہ زبان دیتا ہے تو پڑھنے کو قرآن دیتا ہے۔جب بخشنے پر اےتو وہ امت کو تحفے میں رمضان دیتا ہے۔
علامہ پیر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی
رمضان المبارک میں مساجد میں رونق۔چھوٹے بچے نجات کا ذریعہ۔محمد علی عبداللہ ۔
علامہ پیر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ
خوش کر دینا ساٹھ سال نفلی عبادت سے افضل۔اعلٰی اخلاق قیمتی دولت ہر چیز خریدی جا سکتی ہے۔
علامہ پیر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Haqani House, Haqani Street, AwanAbad Saddar Attock Cantt
Attock City
43600
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 19:00 |
| Friday | 13:00 - 14:30 |