Kamran Academy Secondary School - Kamra Cantt

Kamran Academy Secondary School - Kamra Cantt A great school, "will educate its students not merely to be personally successful but also to use th

。◕‿◕。 Expectations Of Students。◕‿◕。
✿ To show respect & courtesy.
✿ To look after school property.
✿ To attend classes regularly.
✿ Maintain punctuality.
✿Complete home assignments.
✿ Avoid bad Language.
✿Be prepared for class academically.
✿ Show respect and regard to faculty at all times.

May Allah fill our hearts with the love of Prophet Muhammad ﷺ and guide us on the path of righteousness. Ameen.
26/08/2026

May Allah fill our hearts with the love of Prophet Muhammad ﷺ and guide us on the path of righteousness. Ameen.

تائکوانڈو چیمپین شپ کا انعقاد کامران اکیڈمی کامرہ میں کیا گیا جس میں ضلع پر سے تائکونڈو  کراٹے کلبوں نے بھرپور شرکت کی ا...
24/08/2026

تائکوانڈو چیمپین شپ کا انعقاد کامران اکیڈمی کامرہ میں کیا گیا جس میں ضلع پر سے تائکونڈو کراٹے کلبوں نے بھرپور شرکت کی اس تقریب میں بچوں سمیت والدین نے شرکت کی اس تائکوانڈو چیمپین شپ میں بچوں سے جومہارت اور اپنے مارشل ارٹ فن دکھائے زبردست نعرے بازی میں شور مچاتے بچوں کی بہترین کارکردگی کو والدین اور دیگر آے مہمانوں نے خوب انجوائے کیا ۔اٹک بھر سے اپنے کوچز کے ہمراہ بچوں کی جانب سے کی گئی فائٹ نے خوب داد پائی۔ ضلع اٹک میں ایک بہترین پروگرام جس کا انعقاد کامران اکیڈمی میں کیا گیا ۔بچوں اور بچیوں نے اپنے مدمقابل کو بڑی کامیابی کے ساتھ پوزیشن حاصل کی ۔ننھے بچوں کی فائٹس اور عمدہ پرفارمنس نے حہران کردیا۔ بہترین ککس کے ساتھ فائٹ جیت کی خوشی بچوں کے جزبے کو مزید جوش اور ہمت صاف دکھائی دیتی تھی مارشل آرٹس کے فن میں بہترین ڈیمو دیتے ہوئے بچوں کی اعلی پرفارمنس دل کو چھو لینے والے انداز جیت کے بعد خوشی عجب سما۔ کامران اکیڈمی میں چیمپین شپ میں بہترین کارکردگی حاصل کرنے والے بچوں نے پوزیشن حاصل کی پروگرام کے آخر میں مہمان خصوصی قاضی فتح اکبراور ایم ڈی کامران اکیڈمی کامران سلطان کی جانب سے بچوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں۔ کو میڈلز تقسیم کیے گئے ۔اس موقع پر ایم ڈی کامران اکیڈمی کامران سلطان۔کا کہنا تھا کے انشاللہ ایسے ایونٹ ہمارے آنے والے کل کو مزید مضبوط اور صحت مند دماغ بنانے میں مدد کا حامل ہوگا ہماری نسل ہمارے بچے کھیل کے میدان میں رہیں گے توصحت اور طاقت کے ساتھ ساتھ مائنڈ سیٹ 100%ہوگا جو آگے بڑھ کر پاکستان۔ کا نام۔ روشن کریں گے یہ بچے ہمارا اثاثہ ہیں ہمارا جنون ہمارے طاقت ہیں ایم ڈی کامران۔ سلطان کا کہنا ہے کے جلد ہی اٹک شہر میں ایک بہترین ایونٹ کروایا جائے گا جس میں پنجاب بھر سے کلبوں کو دعوت دی جائے گی۔ چیمپین شپ میں پوزیشن لینے والے بچوں میں انامی شیلڈ وا گولڈ میڈل تقسیم کیے گئے اور پروگرام۔ کے آخر میں تمام والدین جو اٹک کے مختلف مقامات سے آے اور ان بچوں کے کوچز بہترین تیاری بچوں کا ڈسپلن لاجواب تھا شکریہ ادا کیا۔ ۔۔۔۔

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترےوہ فصلِ گُل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو 🇵🇰
14/08/2026

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو 🇵🇰

🚸🌹...𝑨𝒅𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏𝒔 𝑶𝒑𝒆𝒏...🌹🚸📚 𝑱𝒐𝒊𝒏 𝑼𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒂𝒏 𝑬𝒙𝒄𝒊𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑵𝒆𝒘 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝒀𝒆𝒂𝒓! 📚🚀✨Exciting News! Admissions Now Open at KASC    Kam...
03/08/2026

🚸🌹...𝑨𝒅𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏𝒔 𝑶𝒑𝒆𝒏...🌹🚸
📚 𝑱𝒐𝒊𝒏 𝑼𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒂𝒏 𝑬𝒙𝒄𝒊𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑵𝒆𝒘 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝒀𝒆𝒂𝒓! 📚
🚀✨Exciting News! Admissions Now Open at KASC Kamran Academy School and College , Join us for a journey of excellence, creativity, and community.
𝐒𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐩𝐨𝐭 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐞𝐭 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐚 𝐘𝐞𝐚𝐫 𝐅𝐮𝐥𝐥 𝐨𝐟 𝐍𝐞𝐰 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬!
Apply now ☎️
03018544784/03155524049

🌟 Alhamdulillah! A Moment of Pride & Excellence 🌟Heartiest congratulations to our brilliant students on their outstandin...
30/07/2026

🌟 Alhamdulillah! A Moment of Pride & Excellence 🌟

Heartiest congratulations to our brilliant students on their outstanding performance in the FBISE SSC-II 1st Annual Examination 2026. 🎉

10 محرم الحرام – یومِ عاشورہیومِ عاشورہ ہمیں حضرت امام حسینؓ اور اُن کے رفقاء کی حق، صبر، قربانی اور استقامت کی لازوال م...
26/06/2026

10 محرم الحرام – یومِ عاشورہ
یومِ عاشورہ ہمیں حضرت امام حسینؓ اور اُن کے رفقاء کی حق، صبر، قربانی اور استقامت کی لازوال مثال یاد دلاتا ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم ہمیشہ سچائی، انصاف، اخلاق اور انسانیت کی اقدار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔
“حق کی خاطر دی گئی قربانی ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔”
اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسینؓ کی سیرت سے سبق حاصل کرنے اور حق و انصاف کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
کامران اکیڈمی اسکول اینڈ کالج

Behind every confident child is a father who encourages, supports, and believes in their dreams. Through their guidance,...
21/06/2026

Behind every confident child is a father who encourages, supports, and believes in their dreams. Through their guidance, sacrifice, and unwavering dedication, fathers play a vital role in shaping the leaders of tomorrow.
Peshawar Model Schools & Colleges celebrates and honours all fathers whose love, wisdom, and hard work inspire success both inside and beyond the classroom.

Happy Father’s Day!

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🕋  لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْد...
27/05/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

🕋 لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا
شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ 🕋
🌙‎"تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال"🌙

🤲🏻 ✨عيد الأضحى مبارك 🤲🏻

01/05/2026

👷‍♂️🌟 Happy Labour Day 🌟👷‍♀️​A heartfelt tribute to all the hardworking hands that build, serve, and strengthen our soci...
01/05/2026

👷‍♂️🌟 Happy Labour Day 🌟👷‍♀️

​A heartfelt tribute to all the hardworking hands that build, serve, and strengthen our society. 💪✨
Labour Day reminds us to value the dedication, struggle, and dignity of every worker who contributes to a better tomorrow. 🏗️🌍

Let’s honor their efforts and show respect to the real heroes behind every success. 🌈👏
💫 Saluting hard work, dedication, and commitment!

​🏫 Kamran Academy School and College Kamra
📍 Opposite Gate No. 2, Kamra Cantt
📞 Contact: +92 301 8544784 | +92 315 5524049



Address

Opposite Gate # 2, Kamra Cantt
Attock City
43600

Telephone

+923018544784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Academy Secondary School - Kamra Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category