انشاء الله تین سے چار دن کے اندر کچھ بڑا آنے والا ہے 🤔
تو پھر تیار ہیں نا آپ ؟
مدرسہ تعلیم الفرقان فورملی-اٹک
مدرسہ تعلیم الفرقان گاؤں فورملی
قرآن کی روشنی سے منور رات!
مدرسہ تعلیم الفرقان (فورملی، ضلع اٹک) میں تین روزہ شبینہ ختم القرآن کی بابرکت محفل۔۔۔
قاری عمر آصف صاحب کی ایمان افروز تلاوت😍
۔
۔
۔
#ختم #رمضان٢٠٢٥ #لیلةالقدر #تلاوة
゚
مدرسہ تعلیم الفرقان(فورملی، تحصیل حضرو، ضلع اٹک) میں تین روزہ شبینہ
قاری عمر آصف صاحب کی دلنشین قرأت😍
#تراويح #اسلامی #نمازتراویح
゚viral
😍✨
مدرسہ تعلیم الفرقان فورملی اٹک
محفل شبینہ و ختم القرآن ( قیام اللیل )
پارہ 8 سنانے کی سعادت ❤️
🎙️مہتمم و مدرس استاذ القراء جناب قاری عمر آصف صاحب آف اٹک۔
مدرسہ تعلیم الفرقان فورملی-اٹک میں ختم القرآن کے موقع پر جامعہ ضیاء العلوم کے مہتمم
استاذ العلماء حضرت مولانا قاری احسان الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ فضائلِ قرآن کے موضوع پرلب کشائی فرماتے ہوئے۔۔۔ایڈمن
اللّہ تعالیٰ ان اکابرین کا سایہ ہم پر ہمیشہ رکھیں۔ آمین
مدرسہ تعلیم الفرقان فورملی-اٹک میں جن بچیوں کا ختم قرآن تھا تو ان بچیوں پر بنایا گیا ایک خوبصورت نظم۔
احباب سے درخواست ہے کہ ویڈیو کو ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کیجئے۔
جزاك اللّه خيرا
قاری محمد طاہر صاحب || بہترین انداز میں تلاوت کلام پاک پیش فرماتے ہوئے۔۔۔
اللّہ تعالیٰ علم وعمل میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
بہت ہی معزز مہمان حافظ لطیف شاکر صاحب (آف جلبی) واقعہ معراج اشعار کی صورت میں بیان کرتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Attock City