Read foundation School eidgah Astore
Read Foundation is a non-profit organization working to provide quality education in Pakistan.
“So proud of our amazing students of ECE classes showing up with confidence and pride in their uniforms!
👏✨ Keep shining, keep learning!
Every child deserves the power to learn, dream, and lead.
Let’s give every child the opportunity to learn, lead, and succeed.
کسی درد مند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے
17/04/2026
کوئی یتیم بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے
ریڈ فاؤنڈیشن سکول جو پورے پاکستان میں چودہ ہزار کے قریب یتیم بچوں کو فری تعلیم کے ساتھ ساتھ فری کتابیں یونیفارم سٹیشنری اور سپانسر شپ پروگرام کے تحت وظیفہ بھی دیتا ہے
ریڈ فاؤنڈیشن جو ایتام بچوں کے لیے اس دور میں ماں جیسا کردار اداء کر رہا ہے۔
آئے اپنے بچوں کو ریڈ فاؤنڈیشن میں داخل کروائے تاکہ آپ کے بچے کے توسط سے دیگر ایتام بچے بھی مستفید ہو۔
ریڈ فاؤنڈیشن سکول عیدگاہ برانچ میں ایتام بچوں کو انکی سٹیشنری تقسیم کی گئی۔
دئے جلائے رکھنا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Astor
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |