08/04/2026
معزز اساتذہ کرام و عزیز طلباء ،
السلام علیکم
ایسے طلباء و طالبات جن کا بمطابق رول نمبر سلپ امتحانی سنٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول91/ای بی ہے۔
آپ کی بائیو میٹرک ویری فیکیشن آج 8 اپریل سے شروع ہے، آپ تمام طلباء (ریگولر و پرائیویٹ) کو یہ ہدایت کی جاتی ہے جلد از جلد ذاتی حیثیت سے امتحانی سنٹر پہ اپنی رول نمبر سلپ کے ساتھ تشریف لائیں اور اپنی ویری فیکیشن کروا لیں تاکہ آپ اپنے امتحان میں شفاف طریقے سے شامل ہو سکیں ۔
منجانب: آر آئی سنٹر نمبر 168(کمبائنڈ-2).
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 91/ای بی ۔