Qabula

Qabula School Educational Services

15/10/2023

نوٹس ہڑتال
معزز وکلاء صاحبان تحصیل بار ایسوسی ایشن عارف والا گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبہ پنجاب کے اساتذہ کرام اور دیگر ملازمین کی تنخواہ الاؤنس پینشنز کے رول میں تبدیلی اور ملازمین کو ان کے جائز حقوق سے محروم کرنے اور سکولوں کی پرائیویٹائزیشن اور اساتذہ پر جھوٹی FIRs اور گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے اور تحصیل بار ایسوسی ایشن عارف والا اساتذہ کرام کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور ارباب اختیار سے مطالبہ کرتی ہے کہ اساتذہ کرام کے خلاف جھوٹی FIRs کو فوری طور پر خارج کیا جائے لہذا معزز اراکین با ر مذکورہ با لا واقعہ کے خلاف مورخہ 2023-10-16کو احتجاجا مکمل ہڑتال کریں گے اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے
منجانب
چوہدری عمیر نذیر ایڈووکیٹ*
صدر بار ایسوسی ایشن عارف والا

*میاں اعجاز بھٹی ایڈووکیٹ*
جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن عارفوالا

01/09/2023

Address

Street No 4 Ward No 10
Arifwala
57480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qabula posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share