18/09/2026
الحمدلله , دارارقم سکولز قبولہ روڈ عارفوالا کیمپس (شعبہ حفظ القرآن ) کے طالب علم , حیدر اقبال نے حفظ القرآن مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے. سکول انتظامیہ کی طرف سے ان کے اساتذہ , قاری صاحب , ان کے والدین اور عزیز و اقارب کو بہت بہت مبارکباد.