10/04/2026
Rana Naseer Ahmad Aftab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Naseer Ahmad Aftab, Education, Arifwala.
10/04/2026
In the protest of all employees grand alliance Infront of Secretariat Lahore
In All Employee Grand Alliance protest Infront of Secretariat Lahore
جناب محترم منسٹر ایجوکیشن پنجاب اپ سے گزارش ہے کہ ایس ایس ٹی جو سنیارٹی اور میرٹ وائز پروموشن کے لیے فٹ ہیں ان کی پروموشن میں سست روی سے کام لیا جا رہا ہے اور 25 سے 30 سال اسی کیڈر میں اپنی سروس سر انجام دے رہے ہیں اور ہزاروں ہیڈماسٹر اور ڈبل ایس کی سیٹیں خالی ہونے کے باوجود وہ اسی کیڈر میں ریٹائرڈ ہو رہے ہیں اور پروموشن ان کے لیے خواب بن گئی ہے 1990 سے ایس ایس ٹی ٹیچرز کے سکیل میں کوئی اپگریڈیشن نہیں ہوئی وہ بی پی ایس 16 میں ہی کام کر رہے ہیں جبکہ اس کے برعکس پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی کی دو دو دفعہ سکیل اپگریڈیشن ہو چکی ہے اور نا ہی ایس ایس ٹی کو تین درجاتی ٹائم سکیل دیا جا رہا ہے جس سے ایس ایس ٹی اساتذہ جو محکمہ اسکول ایجوکیشن میں ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں احساس محرومی پیدا ہو رہی ہے اپ سے التماس ہے ایس ایس ٹی کی بطور ہیڈ ماسٹر ، ڈبل ایس پروموشن کو تیز کیا جائے ایس ایس ٹی ٹیچرز کا سکیل اپگریڈ کر کے بی پی ایس 17 کیا جائے ایس ایس ٹی ٹیچرز کو تین درجاتی ٹائم سکیل دیا جائے
Rana Naseer Ahmad Aftab
Vice Chairman
ایس ایس ٹی پرموشن تحریک پنجاب
26/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Arifwala