An' Nisa

An' Nisa

Share

A page dedicated to woman ( النساء ) in Islam!!!There is whole surah in Quran with your name, This page will help woman raise their confidence.

21/07/2020

ایک چپ 100 سکھ

03/04/2020

اولیاء کی قسم " ابدال " میں شامل ہونے کا طریقہ

"امام غزالی رحمتہ اللہ تعالی علیہ " نے " احیاء العلوم " کے اندر لکھا ہے اور اس کے علاہ بھی کئی بزرگوں نے مختلف الفاظ کے ساتھ ذکر کیا جو بندہ روزانہ یہ دعا کرے:
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِأُمَّةِ مُحَمَّد ٍصلى الله عليه و سلم
اللَّهُمَّ ارْحَمْ أُمَّةَ مُحَمَّد ٍصلى الله عليه و سلم
اَللّٰھُمَّ تَجَاوَزْ عَنْ اُمَّۃِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ
اور بعض جگہ میں تجاوز کی جگہ ف*ج عن امۃ محمد ہے،
اللَّهُمَّ فَرِّجْ عَنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه و سلم

امام غزالی رحمہ اللہ علیہ لکھتے ہیں جو شخص روزانہ یہ دعا مانگے گا اللہ تعالی اسے " ابدال " میں شامل فرما لے گا۔ یعنی ولیوں کی جو قسم ابدال ہے اللہ تعالی بندے کو اس میں شامل فرما لےگا۔

اب یہ دعا اتنی بڑی نہیں ہے ترجمے کیا بنتا ہے :
اے اللہ میرے آقا ﷺ کی امت کو بخش دے
اے اللہ میرے آقا ﷺ کی امت پر رحم فرما
اے اللہ میرے نبی ﷺ کی امت سے درگزر فرما یا ان سے پریشانیاں دور کر دے۔
اب اتنی سی دعا ہے دن میں تین مرتبہ مانگے اور روزانہ مانگتے رہیں تو اللہ عزوجل ابدال میں شامل فرما دے گا۔

تو بات یہ ہے کہ اس میں بنیادی چیز کیا پے دوسروں کے لیے دعا ہےدوسروں کے لیے بخشش کی رحم کی اور آسانی کی اور پریشانیاں دور ہونے کی دعا ہے۔ تو اب اج کل جو دعائیں مانگ ہی رہے ہیں اور دعا ہمیشہ مانگتے رہنا چاہیے تو اپنی دعا کے اندر یہ شامل کرتے رہیں کہ
اے اللہ سب سے تکلیف کو دور کر
اے اللہ سب پہ رحم فرما
اے اللہ مسلمانوں کی بخشش فرما ،
( بخشش کی دعا صرف مسلمان کے لیے کی جا سکتی ہے وہ تو غیر مسلم پہ نہیں ہو سکتی یا اللہ تعالی ان پہ رحم کرے اور ان کو مصیبت سے نجات دے اور کفر کی مصیبت سے نجات دے تو رحمت کی دعا دنیا کے اندر ان سے ہو سکتی ہے ان سے درگز کی اور مصیبت دور کرنے کی دعا بھی ہو سکتی ہے)
تو یہ دعا جو ہے یہ بھی اپنے معمول کے اندر شامل فرما لیں اچھا اب جو دعا کی یہ فضیلت ہے تو جو اعمال ایسے ہوں گے ایک ہے میں نے گھر بیٹھے بٹھائے دعا کی ہے :
اے اللہ لوگوں پر آسانی فرما دے اور ان کی تکلیف دور فرما دے
اور ایک یہ ہے کہ میں ان کے لیے بھاگ دوڑ کرتا ہوں عمل کا جو درجہ ہوتا ہے قول ولے درجہ سے مشقت والا ہوتا ہے اور زیادہ فضیلت والا ہوتا ہے ۔لہذا مجموعی طور پر تو ایک تو یہ کیجئے کہ اپنی کثرت سے دعا کریں کثرت سے دعا کو معمول بنائیں اور یہ دعا دوسروں کے لیے کریں اور دوسرا یہ ہے سارے مسلمانوں کی مغفرت کی ، رحمت کی اور مصیبت کی آسانی کی دعا کریں۔

جزاک اللہ خیرا
کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں

ابدال سے کیا مراد ہے:

ابدال اللہ کے وہ مقرب بندے ہیں، جو ولایت کے اس مقام پر پہنچے ہوئے ہوتے ہیں کہ ان کی دعاوٴں سے اللہ تعالیٰ بارش برساتا ہے، کفار اوردشمنوں کے خلاف مسلمانوں کی مدد فرماتا ہے اور ان کی دعاوٴں کی برکت سے عذاب وحوادث کو دور فرماتا ہے،

29/03/2020

Amina Radi Allah anha

27/03/2020

صلى الله عليه وسلم

13/06/2018
19/04/2018

Share this Message

19/04/2018

A and

13/04/2018

اسرى والمعراج
معجزة الحبيب صلى الله عليه وسلم

13/04/2018

تمام عاشقانِ معراج کو شبِ معراج مبارک ہو

05/04/2018

جمعة مباركة
شارك - شاهد - انشر
فالدال على الخير كفاعله




Aj ka Paigham 05/04/2018

::Aj ka Paigham::
Admi Jab Maa Bap kay liye Dua Chor Deta Hay Us Ka Rizq Tang Ho Jata Hay

Want your school to be the top-listed School/college in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Arifwala