English literature Discussion

English literature Discussion Kindly see my portfolio to check my previous articles. https://www.upwork.com/freelancers/~01fece88f Hi! I am a content writer.
will you hire me?

Because

I always believe in quality. I have experience in blog writing and content writing.

Hots Modules date extended
18/12/2025

Hots Modules date extended

بڑی تعلیمی خبرآرٹس کے طلبہ کے لیے میڈیکل اور انجینئرنگ کے دروازے کھل گئےانٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) نے اہم پالیسی ...
13/12/2025

بڑی تعلیمی خبر

آرٹس کے طلبہ کے لیے میڈیکل اور انجینئرنگ کے دروازے کھل گئے

انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) نے اہم پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اب میٹرک (SSC) میں آرٹس گروپ سے پڑھنے والے طلبہ بھی ایف ایس سی (پری میڈیکل یا پری انجینئرنگ) میں داخلہ لینے کے اہل ہوں گے۔

اہم نکات:
• یہ پالیسی 2026 کے امتحانات سے نافذ العمل ہوگی۔
• اب مضامین کا انتخاب طلبہ کے مستقبل میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔
• کالجز داخلہ میرٹ یا انٹری ٹیسٹ کی بنیاد پر دیں گے۔

یہ فیصلہ ہزاروں طلبہ کے لیے نئے تعلیمی مواقع اور بہتر مستقبل کی راہیں ہموار کرے گا۔

12/12/2025

`11 December Update`

Jin Students Ki 08 December Se Workshop Start Hui The Un Ka Quiz Kal 12 December Friday 08:00AM Show Ho Jaiy Ga

Thank You

11/12/2025

اگلے سال 27-2026 میں جماعت نہم کی کوئی کتاب تبدیل نہیں ہو گی۔

11/12/2025

- سپلیمنٹری یا امپروومنٹ امتحانات *اسی سلیبس* کے مطابق ہوں گے، جس کے تحت آپ نے سالانہ امتحانات 2025 دیے تھے۔

- میٹرک *رول نمبر سلپس* مارچ 2026 میں جاری کی جائیں گی۔

- گیارہویں اور بارہویں جماعت کے داخلے جنوری میں بھیجے جائیں گے۔

11/12/2025

آفٹرنون سکولز کو جنوری میں ادائیگی کی جائے گی.
اس سے پہلے ممکن نہیں ہے کیونکہ 20 دسمبر تک پورے پنجاب میں اکاؤنٹس آفسز میں اپگریڈیشن چل رہی ہے اور کسی قسم کا کوئی بجٹ پاس نہیں ہوسکتا.
پھر نیا سال آنے کو ہوگا اور آفٹرنون کی تنخواہ نہیں آئے گی.
ان شاءاللہ جنوری میں پورے پنجاب میں آفٹرنون سکولز کو تنخواہیں جاری ہو جائیں گی.

11/12/2025

*Test Updates*

*معاونین حجاج کا ٹیسٹ*
*14 دسمبر کو ہوگا*
*رول نمبر سلپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہییں

05/12/2025

*جن بھائیوں نے معاونین حج کے لئے آپلائی کیا تھا ۔ ان کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے ۔ اپنے پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔*

🌟 🌟

11th Class Admission Schedule 2025 Punjab Board
05/12/2025

11th Class Admission Schedule 2025 Punjab Board

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026ء تک ہونگی، نوٹیفیکیشن جا...
04/12/2025

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026ء تک ہونگی، نوٹیفیکیشن جاری

*STI*Details of Shortlisted Candidates for STIs are available now on *STI Portal*..Candidates sirf apna *Status* check k...
04/12/2025

*STI*

Details of Shortlisted Candidates for STIs are available now on *STI Portal*..

Candidates sirf apna *Status* check kr sakty hain..
*Approved, rejected & irrelevant subject*.. (All reasons)

*Login your Portal*

2. If you don't have a profile yet, complete the profile creation process. If you already have a profile, make sure to update it with the latest information.

04/12/2025

🌨️ *پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان!* 🏫


🔸 *آخری ورکنگ ڈے: 19 دسمبر 2025 (جمعہ)*
تمام اسکولز میں 19 دسمبر آخری تعلیمی دن ہوگا۔

🔸 *تعطیلات کا آغاز: 22 دسمبر 2025 (پیر)*
چھٹیاں 22 دسمبر سے باقاعدہ طور پر شروع ہوں گی۔


20 دسمبر (ہفتہ) اور 21 دسمبر (اتوار) کو بھی اسکول بند رہیں گے۔

🔸 *تعطیلات کا اختتام: 10 جنوری 2026 (ہفتہ)*
چھٹیاں 10 جنوری کو مکمل ہو جائیں گی، 11 جنوری کو اتوار ہوگا۔

🔸 *واپسی: 12 جنوری 2026 (پیر)*
تمام طلباء اور اساتذہ 12 جنوری کو اسکول واپس آئیں گے۔

Address

Arifwala
57450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when English literature Discussion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category