پتہ کیا پوچھتا ہے وہ کتابوں میں ملوں گا میں
کیئے ہیں جو میں نے کہ وعدوں میں ملوں گا میں
میں آنے والا کل ہوں وہ کیوں مجھے آج مارے گا
یہ اس کا وھم ہو گا کہ وہ ایسے خواب مارے گا
تمہارا خون ہوں اس لیے اچھا لڑا ہوں میں
بتا آیا ہوں دشمن کو کہ اس سے بڑا ہوں میں
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
وہ آتے ہوے مجھ کو گلے جب تم نے لگایا تھا
امان اللہ کہا مجھ کو میرا بیٹا بلایاتھا
خدا کے امن کی راہ میں کہاں سے آگیا تھا وہ
جہاں تم چومتی تھی ماں وھاں تک آگیا تھا وہ
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
مجھے جانا پڑا ہے مگر بھائی کرے گا اب
میں جتنا نہ پڑھاوہ تب میرا بھائی پڑھے گا اب
ابھی بابا بھی باقی ہیں کہاں تک جا سکو گے تم
ابھی وعدہ رہا تم سےیہاں نہ آسکو گے تم
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
Emerson Public School
The school is located in the heart of ARIFWALA city. With very well constructed modern building and all the major facilities.
Welcome to Emerson Public School (EPS), Emerson Public School is an English Medium educational institution, officially recognized and registered by the Board of Intermediate and Secondary Education Sahiwal. The school holds the world level of education with the facilities like Laboratories, Library, Games Rank, and Auditorium, Conference room, well maintained class rooms and a high tech computer l
Barah Dushman Bana Phirta Hai Jo Bachon Say Larta Hai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
187/B Gulshan-e-Iqbal Colony
Arifwala
57450