Jamia Isha tul Islam 149EB Arifwala

Jamia Isha tul Islam 149EB Arifwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Isha tul Islam 149EB Arifwala, Education, sahiwal Road chack no149/EB, Arifwala.

23/09/2026
انشاء اللہ العزیز
06/09/2026

انشاء اللہ العزیز

ان شاءاللہ العزیز
04/09/2026

ان شاءاللہ العزیز

اناللہ واناالیہ راجعون
04/09/2026

اناللہ واناالیہ راجعون

02/09/2026

نحوِ عربی میں مجرورات ایک اہم باب ہے، جس کے ذریعے اسماء کے اعرابی احوال اور کلام میں ان کے باہمی تعلق کو سمجھا جاتا ہے۔ اس مقالے میں طالب علم مجرورات کی اقسام، ان کے بنیادی قواعد اور متعلقہ مثالوں کو مختصر اور جامع انداز میں پیش کریں گے۔
مقالہ نگار ۔۔محمد اکرم ۔متعلم جامعہ اشاعت الاسلام 149 ای بی عارف والا
زیر نگرانی الشیخ مفتی طاہر تنویر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ مدیر جامعہ اشاعت الاسلام 149 ای بی عارفوالا

سیرتِ النبی ﷺ ایمان، محبت اور کردار کا روشن دستور ہے؛ اسی عظیم نسبت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ بابرکت علمی مقابلہ منعقد کیا...
01/09/2026

سیرتِ النبی ﷺ ایمان، محبت اور کردار کا روشن دستور ہے؛ اسی عظیم نسبت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ بابرکت علمی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
آئیے! سیرتِ طیبہ ﷺ کے نور سے اپنے دلوں کو منور اور اپنی زندگیوں کو سنتِ نبوی ﷺ سے مزین کریں۔

31/08/2026

پارٹ:2

الحمدللہ! جامعہ اشاعت الاسلام، 149 ایک بی والا میں طلبہ کے علمی و ادبی ذوق کو پروان چڑھانے کے لیے گرامر کے علمی مقالات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ طلبہ کی جانب سے ریکارڈ کروائے گئے یہ مقالات ان کی علمی محنت، تحقیق اور صلاحیتوں کا خوبصورت اظہار ہیں۔

31/08/2026

پارٹ 1 ۔

الحمدللہ! جامعہ اشاعت الاسلام، 149 ای بی میں طلبہ کے علمی و ادبی ذوق کو پروان چڑھانے کے لیے گرائمر کے علمی مقالات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ طلبہ کی جانب سے ریکارڈ کروائے گئے یہ مقالات ان کی علمی محنت، تحقیق اور صلاحیتوں کا خوبصورت اظہار ہیں۔

Address

Sahiwal Road Chack No149/EB
Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Isha tul Islam 149EB Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category