https://youtu.be/daV-xue2GIM
تم بہترین امت ہو
درس قرآن و حدیث 2023
حافظ خلیل الرحمٰن ثاقب
دعوت دین آفیشل
۔۔۔۔۔۔
ہمارے چینل پر الحمدللہ دینی سوالات کے جوابات بھی دیے جاتے ہیں اپنے سوالات کمنٹ میں لکھیں اور ان شاءاللہ جلد درست جواب دیا جائیگا
Online Quran Accademy Quran
نیک بنو نیکی پھیلاؤ میڈیا
Rah e Haq official
اس پیج میں دینی و ا?
مسجد نبوی میں خوبصورت نعت سنادی
شاعر اسلام مولانا منظور احمد بھٹہ صاحب
ایک خوبصورت پیغام سب کے لیے
۔۔۔۔
New Year Many walon k liye Paigham
ایک خوبصورت میسج آگے بھی شیئر کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔
دعوت دین آفیشل
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین
🤲😥
مولانا عبد القدیر شاہین صاحب
اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے اللہ انکی مغفرت فرمائے آمین
😭😭
خوبصورت انداز میں فکرآخرت کے اشعار
انسان کی تخلیق کیسے ہوتی ہے ۔۔۔۔
ایک خوبصورت وڈیو قرآن کے عین مطابق ۔۔۔
دعوت دین آفیشل
قیامت والے دن کیا ہوگا سنیے ۔۔۔۔
🙏🙏🤪🤪
Beautiful Naat Shareef 2022 Qari ijaz Ur Rehman Muhammadi Sb
10/12/2022
🌹موزوں پر مسح کرنا قرآن عظیم ‘احادیث نبی ٔ کریمﷺ ‘اور عمل صحابہ ۔رضوان اللہ علیہم اجمعین۔ سے ثابت ہے🌹
۔اللہ تعالی کے فرمان
(يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ)
میں (أرجلِکم )کے کسرہ کے ساتھ کی بعض قرائت سے استدلال کرتے ہوئے قرآن ِ کریم سے مسح کو ثابت کیا گیا ہے‘یہ قرائت (وَأَرْجُلِكُمْ) قرائت ِ سبعہ متواترہ میں سے ایک قرائت ہے‘جوامام ابن کثیر ‘ابو عمرو اور حمزہ کی ہے (دیکھئے: دیکھئے:المحلی لابن حزم :۲/۵۶‘مفاتیح الغیب للرازی :۱۱/۱۶۱)
۔********************
🌹اور شیعہ اور خوارج کے علاوہ اس کا کسی نے بھی آج تک انکار نہیں کیا ہے
(دیکھئے:منہاج السنۃ ۴/۱۷۴‘مجموع فتاوی ابن تیمیہ :۲۲/۴۷۴)
۔*******************
امام احمد بن حنبل ۔رحمہ اللہ۔ فرماتے ہیں کہ :مسح کے بارے میں میرے دل میں کوئی شک نہیں ‘کیوں کہ اس سلسلہ میں( ۴۰ )صحابہ سے حدیثیں مروی ہیں
(مجموع الفتاوى :۱۱/۱۵۸)
۔*******************
🌹🌹جورب: جو موزہ بھی پاؤں میں پہناجاتا ہے چاہے جس چیز کابھی ہو
(اونی۔غیر اونی۔نائلون وغیرہ)
اسے ,,جورب‘‘ کہا جاتا ہے
(دیکھئے:کتاب العین از خلیل أحمد الفراہیدی:۶/۱۱۳‘مواہب الجلیل :۱/۳۱۸)‘
👈اس پر بھی مسح کرنا صحابہ ٔ کرام کی ایک جماعت سے ثابت ہے ‘امام ابو داؤد فرماتے ہیں:
(حضرت علی بن ابی طالب، ابن مسعود، براء بن عازب، انس بن مالک، ابو امامہ، سھل بن سعد، عمرو بن حریث رضی اللہ عنہم اجمعین
سے کپڑے کے موزے پر مسح کرنا ثابت ہے،
(صحیح ابو داؤد:۱۵۹‘نیز دیکھئے بذل المجہود:۱/۲۱)‘
👈امام شوکانی فرماتے ہیں:
ابن سید الناس نے کچھ صحابہ کا اضافہ فرمایا ہے ‘جن میں :عبد اللہ بن عمر ‘سعد بن ابو وقاص ‘ابو مسعود بدری ‘براء بن عازب ‘اور انس بن مالک(رضی اللہ عنہم) کے نام شامل ہیں(نیل الأوطار:۱/۲۲۲)
حضرت عمر بن خطاب اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے بھی جورب پر مسح کرنے کا ثبوت موجود ہے
(بذل المجہود:۱/۲۱)۔
👈جورب پر مسح کرنے کے عدم جواز کے سلسلہ میں کسی بھی صحابی کا قول منقول نہیں ہے لہذا یہ اجماع اور حجت کی مانند ہے۔
بعض صحابہ و تابعین کے نزدیک کپڑے کے موزے پر اور چمڑے کے موزے پر مسح کرنے کی رخصت میں کوئی فرق نہیں ہے بلکہ دونوں حکم میں مساوی یعنی برابر ہیں۔ 🌹
۔************
🍁👈(جو حکم چمڑے کے موزہ پر مسح کرنے کا ہے وہی حکم کپڑے کے موزے پر مسح کرنے کا بھی ہے)🌹
۔************************
۔***********************
1۔۔🌹جناب امام ابو حنیفہ کا جورابوں پر مسح کے بارے قدیم موقف یہ تھا جسے احناف نے اپنی کتابوں میں بیان کیا ہے:
يقول الإمام أبو حنيف لايجوز المسح على الجوربين، إلا أن يكونا مجلَّدين أو منعلين، )"الدر المختار" لابن عابدين [ج1/ص: 248]؛ وفي "بدائع الصنائع" للكاساني [ج1/ص: 10]؛ وفي "فتح القدير" لابن همام [ج1/ص: 108)
’’امام ابو حنیفہ صاحب فرماتے ہیں کہ جرابوں پر مسح جائز نہیں الا کہ ان کے اوپر نیچے یا صرف نیچے چمڑا لگا ہوا ہو ‘‘
۔********************
۔********************
2۔۔🌹لیکن امام صاحب کا جدید موقف اس کے برعکس تھا چناچہ امام ترمذی ان کا جدید موقف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
سَمِعْت صَالِحَ بْنَ مُحَمَّدٍ التِّرْمِذِيَّ قَال: سَمِعْتُ أَبَا مُقَاتِلٍ السَّمَرْقَنْدِيَّ، يَقُولُ: ( دَخَلْتُ عَلَى أَبِي حَنِيفَةَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ وَعَلَيْهِ جَوْرَبَانِ، فَمَسْحَ عَلَيْهِمَا، ثُمَّ قَالَ: (( فَعَلْتُ الْيَوْمَ شَيْئًا لَمْ أَكُنْ أَفْعَلُهُ، مَسَحْتُ عَلَى الْجَوْرَبَيْنِ وَهُمَا غَيْرُ مُنَعَّلَيْنِ )) )؛
("الجامع" للترمذي [ج1/ص: 167)
’’میں نے صالح بن محمد سنا وہ کہتے ہیں میں نے میں ابو مقاتل سمرقندی سے سنا وہ کہتے ہیں کہ میں جس بیماری میں امام صاحب کی وفات ہوئی تھی اس بیماری کے ایام میں میرا امام صاحب کے میں جانا ہوا تو انھوں نے پانی منگوایا اور انھوں نے جرابیں پہنے ہوئے وضو کیا پس آپ ان پر مسح کیا پھر فرمایا: میں نے آج ایسا کام کیا ہے جو میں اس سے پہلے نہیں کرتا تھا یعنی میں نے جورابوں پر مسح کیا ہے حالاں کہ جورابوں کے نیچے چمڑا نہیں لگا تھا‘‘
یعنی امام صاحب نے تجلید، تنعیل اور تثخین کی شرط کو ساقط کر دیا لیکن احناف صاحبان کہتے ہیں کہ جورابوں پر مسح کے لیے ان کا اتنا موٹا ہو ضروری ہے کہ ان کے ساتھایک فرسخ یعنی ۵۵۶۵ میٹر چلنا ممکن ہو ، باوجود اس کے جورابوں مسح کے بارے میں نو صحابہ کرام جن میں خلفائے راشدین اور عبادلہ اربعہ جیسے فقیہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم شامل ہیں صحابہ کرام میں سے کسی سے بھی یہ ثابت نہیں ہے کہ انھوں نے چمڑہ لگی ہوئی جوراب کی شرط لگائی ہو،صحابہ میں سے کسی نے بھی ۵۵۶۵ میٹر کی شرط بھی نہیں لگائی ہے،
۔********************،
۔*********************
🌹🌹اسی لیے متعدد حنفی علماء نے مطلقا جوراب پر مسح کو جائز قرار دیا ہے ۔
مفتی تقی عثمانی دیوبندی صاحب نے لکھا ہے: ’’جورب سوت یا اون کے موزوں کو کہتے ہیں‘‘
(درس ترمذی:۱/۳۳۴
۔***********
🍁جناب خادم حسین شجاع آبادی دیوبندی صاحب لکھتے ہیں :
موٹے کپڑے کی جورابیں بھی موزے کے حکم ہیں کیوں کہ موزے کے لیے چمڑا شرط نہیں ہے اور موزے پر مسح کی روایات حد تواتر کو پہنچتی ہیں‘‘
( فضل الودود تقریر سنن ابی داود:۱۱۹)
۔*****************،
🍁عبد الحق حقانی دہلوی دیوبندی لکھتے ہیں:
’’اگر کوئی (خواہ سفر میں ہو یا حضر میں) پاؤں نہ دھوئے بلکہ جرابوں پر مسح کر لے تو یہ کافی ہے کیوں کہ اس کا ثبوت نبی اکرم سے بخوبی پہنچ گیا ہے بلکہ اکثر محدثین نے حدیث مسح کو متواتر گنا ہے۔‘‘
(حقانی عقائد الاسلام ص۲۶)
۔******************
🍁جورابوں پر مسح کرنے کے بارے میں ابو الاعلیٰ مودودی صاحب لکھتے ہیں:
”ہر وہ چیز جو سردی سے یا راستے کے گرد و غبار سے بچنے کے لیے یا پاؤں کے کسی زخم کی حفاظت کے لیے آدمی پہنے اور جس کے بار بار اتارنے اور پھر پہننے میں آدمی کو زحمت ہو اس پر مسح کیا جا سکتا ہے، خواہ وہ اونی جراب ہو یا سوتی، چمڑے کا جوتا ہو یاکِرمَچ کا، یا کوئی کپڑا ہی ہو جو پاؤں پر لپیٹ کر باندھ لیا گیا ہو
(رسائل و مسائل:ج 2 ص184، 185)
۔************************،
Very Beautiful Tilawat e Quran by Qari Saeedullah Saeed bukhari Sahb 2022
قاری سعیداللہ سعید بخاری صاحب
تلاوت قرآن پاک جامعہ اشاعت الاسلام 149 ای بی عارفوالا
Beautiful Hamd O Naat by Qari ijaz ur rehman muhammadi Sb
dawatDeenofficial
2022
نیوحمدونعت قاری اعجازالرحمن محمدی صاحب
دعوت دین آفیشل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Arifwala