21/02/2026
شاعر ختم نبوت سید سلمان گیلانی انتقال فرما گئے۔😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
یک زمانہ صحبت با اولیاء
بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا
21/02/2026
شاعر ختم نبوت سید سلمان گیلانی انتقال فرما گئے۔😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ولی کامل شفیق الامت حضرت اقدس مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
05/01/2026
جامعہ اشرفیہ کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب رحمہ اللہ تعالی اللہ کو پیارے ہو گئے انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
29/12/2025
حضرت سید مفتی مختار الدین شاہ صاحب انتقال فرما گئے
إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، إنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہٗ ماأَعطی وَکُلُّ شَیئٍ عِندَہٗ بِأَجَلٍ مُسَمًّی
14/12/2025
اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی
پیر ذوالفقار احمد نقشبندی بھی وفات پاگئے
إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، إنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہٗ ماأَعطی وَکُلُّ شَیئٍ عِندَہٗ بِأَجَلٍ مُسَمًّی