19/04/2026
All the best for your Class 9 exam tomorrow. Don’t stress, just focus. Remember: calm mind, strong answers. Go make yourself proud!
“Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.” —Nelson Mandela.
19/04/2026
All the best for your Class 9 exam tomorrow. Don’t stress, just focus. Remember: calm mind, strong answers. Go make yourself proud!
01/04/2026
پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیاں بھی ہر جمعہ کو بند رہیں گی، نوٹیفکیشن
👉 Join now & start your success journey 🚀📚 with Bright Stars Academy 75/E.B
📞 For queries & admission, contact us now!
Mr. Naveed Ahmad
(BS Physics, Graphic Designer)
Mr. Waqas Ahmad
(BS Computer Science)
پنجاب میں تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے۔ پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی ہو گی۔ اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجکر 30 منٹ تک ہونگے، نوٹیفکیشن
👉 Join now & start your success journey 🚀📚 with Bright Stars Academy 75/E.B !
📞 For queries & admission, contact us now!
Mr. Naveed Ahmad
(BS Physics, Graphic Designer)
Mr. Waqas Ahmad
(BS Computer Science)
گیس پیپر برائے ترجمۃ القرآن۔,,,, 2026
مختصر سوالات :-
(کلاس دہم۔
1 جانوروں سے متعلق مشرکین کے دو عقائد تحریر کریں۔
2 سورۃ الاعراف میں نبی کریم صلی اللہ علی وسلم کی صفات کا ذکر آیا ہے؟
(3) سورہ یونس کے مطابق اللہ تعالٰی کی دو صفات تحریر کریں ۔
(4) سورۃ ھود کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
5 انبیاء کرام کی دو بشری صفات لکھیں۔
(6) سورۃ الحجر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں
و اتبعوہ لعلکم تھندون" ترجمہ کریں ۔
(6 وحتنا بک شهید علی ھولاء
(9 سورۃ النحل میں منکرین حق کی کونسی نشانیاں بیان ہوئی ہیں ؟
10 سورۃ النحل میں بنی اسرائیل میں بیان کردہ کوئی سے تین معاشرتی احکام بیان کریں
(1) حضرت حضر علیہ السلام کے تین حکمت بھرے امور تحریر کریں۔
(12 سورۃ المومنون کی ابتدائی دس آیات سے متعلق حدیث تحریر کریں۔
13 قیامت برپا ہونے کے مراحل تحریر کریں ۔
(14) سورۃ المومنون کے مطابق اہل جھنم کو غصے میں دیکھ کر فرشتے انہیں کیا کہیں گے
(15) والذين هم للزكوة فعِلُون .
(16) قل لا اسالکم علیہ اجرا الا المودة في القرني
17 تحقیت سے کیا مراد ہے ؟
(18 دعوت دین کے کوئی سے دو اصول تحریر کریں۔
19 واقعہ معراج کے بارے میں مختصر تحریر کریں
(20) سورۃ الاعراف میں مذکور حضور نبی کریم کی کوئی چار صفات تحریر کریں ۔
(21) سورۃ یونس کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
(22) سورۃ ابراہیم کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کے تین دلائل لکھیں۔
23 مشاورت کی اہمیت بیان کریں
(24) تلاوت قرآن مجید کے دو آداب تحریر کریں
(25 عوامیم میں کتنی سورتیں شامل ہیں ؟
👉 Join now & start your success journey 🚀📚 with Bright Stars Academy 75/E.B!
📞 For queries & admission, contact us now!
*Mr. Naveed Ahmad*
(BS Physics, Graphic Designer)
*Mr. Waqas Ahmad*
(BS Computer Science)
08/03/2026
Physics Formulas & Units Explained | Physics Formula Series for Beginners ⚛️
05/09/2025
Eid Milad Un Nabi (S.A.W.W)
09/05/2025
Test yourself
01/02/2025
Shine togather
14/08/2024
12/07/2024
Join for Bright future to Bright Stars Academy 75/E.B