22/12/2025
Allah is Great...
Spreading the knowledge Of Islam and wake up call For the people of World
22/12/2025
Allah is Great...
22/12/2025
MashaAllah
22/12/2025
Allah u Akbar.....
21/12/2025
Al Quran
21/12/2025
*رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی ۔*
*(صحیح بخاری ، 5009)*
05/10/2023
اس موقع پر انسانیت کے سب سے عظیم ترین استاد حضرت محمدﷺ پر بے شمار درود و سلام اور برکتیں، کہ جن پر الله نے اپنے دین، ہدایت اور نبوت کی تکمیل فرمائی، جنہوں نے ہمیں جہالت اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف ہدایت فرمائی.
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
(نسائی 1293)
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد ❤️
29/09/2023
🥀 ❤
.
.
.
.