Al Hamd Academy of Science And Arts

Al Hamd Academy of Science And Arts

Share

A platform for the students.

18/10/2024

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/08/2024

We are providing Online Tutors and coaches for your children Upto matric classes.

03007882825

17/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Bablu Khan, Zulqar Ali, Abdullah Lal Zaman

05/09/2022

السلام علیکم۔۔۔۔!
پنجاب تعلیمی بورڈز کے کچھ قوانین جو بچوں کے تعلیمی کیریئر کو بچانے کے لیے بنائے گئے ہیں انہیں پڑھیں۔۔۔

ا"ساتذہ اور طلبہ توجہ فرمائیں"
بورڈ کے نئے قوانین کے مطابق
1۔جماعت نہم یا گیارہویں میں مکمل فیل یا امتحان میں غیرحاضر طلبہ بطور ریگولر سٹوڈنٹ اسی کلاس میں دوبارہ Readmission کرسکتا ہے۔ دوسرے ادارے کو مائیگریشن کرکے بھی بطور ریگولر داخلہ لے سکتا ہے۔
2۔مکمل فیل Annual-II امتحان میں شامل ہوسکتے ہیں اور پاس یا پروموٹ ہونے کی صورت میں 2023 میں 10th یا 12th کا امتحان ریگولر دے سکتے ہیں۔
3۔جو طلبہ جماعت نہم یا گیارہویں مکمل پاس کرچکے ہوں تو ایسے طلبہ اسی سال کے سپلیمنٹری یعنی Annul-2 امتحان میں1 یا 2 مضامین یا مکمل 9th مارکس امپرومنٹ کا امتحان دے سکتے ہیں۔ اور کسی بھی مضمون میں مارکس پہلے سے کم انے کی صورت میں اس مضمون کے پرانے مارکس برقرار رہیں گے۔
4۔ جماعت نہم یا 11thکے پروموٹ ہونے والے طلباء فیل مضامین Annual-II میں امتحان دے سکتے ہیں
جماعت نہم یا گیارہویں پاس کرکے اگلے کلاس میں پروموٹ ہونے والے طلبہ اگر گروپ تبدیل کرنا چاہیں تو وہ رزلٹ کے دس دن کے اندر امتحان کینسل کرکے بطور ریگولر کسی بھی اور گروپ میں داخلہ لےسکتے ہیں۔

27/07/2022

We are going to start new session for matric and inter classes from 10 August 2022.

08/05/2022

We are going to start final test session for final preparation of 1st year and 2nd year

19/02/2022

میٹرک داخلوں کی آخری تاریخ 28 فروری ہی رہے گی اس میں تبدیلی (اضافہ) نہیں ہوگا۔۔۔

11/12/2021

بچوں کو اپنے ماضی میں ہونے والی چھٹیوں کے نقصان کا ادراک نہیں ہے ، بچوں کا پہلے ہی بہت نقصان ہوچکا ہے لہذا چھٹیاں نہیں ہوں گی۔۔۔۔ بچے موسم کی سختیوں سے نبرد آزما ہوں اور تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھیں۔۔
چوہدری شفقت محمود(وزیر تعلیم)

10/10/2021

بارھویں اور دہم جماعت کا نتیجہ 16 اکتوبر تک متوقع ہے

01/10/2021

*وجا ڈھول۔۔۔۔۔۔۔*
💪💪🖋️🖊️🍎🪴☂️🦜

*پشاور بورڈ کے 1098 کے* *3ایٹمی دھماکوں* کے بعد ۔۔۔۔۔
*ملاکنڈ بورڈ* نے
1098 کے 5 ایٹمی
دھماکے کر کے
*پشاور بورڈ* کی توپوں کو خاموش کردیا۔۔۔۔😅

لیکن آخر میں
*مردان بورڈ نے*
میدان میں کود
کر *1100 کا1 ھائیڈروجن بم*
اور *1098کے کئی ایٹمی دھماکے* کرکے
ساتھ ساتھ 1096 کے
*کلسٹر بموں* کی بارش کردی

جس پر
*تمام بورڈز* کی توپوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاموش کرادیاگیا

اور یہ تمام تر کریڈٹ
*ایٹمی سائنسدان جناب شفقت محمود...کو جاتاھے*
صرف دو سال سکولز بند ہھوئے *تو نتیجہ 99% آیا*
اگر مستقل طور پر بند کر دییے جائیں تو گلی گلی میں
*آئن سٹائن اور نیوٹن پھرتے نظر آئیں گے*
😱😱😱😄😂😨

*🦜🖊️🖋️🦆*
🍎🇵🇰🫐🪴☂️🌴🌻⚔️🥦🦅🌸🌱🎋🎋🌹🍏🍇🍃

سائنسدان پھرتے نظر ائیں گے

#منقول

Photos from Al Hamd Academy of Science And Arts's post 07/09/2021

ایک بیٹی کو تفویض کیا گیا کام جو بیٹی نے گھر سے اسائنمنٹ کی صورت میں کرنا تھا۔۔۔۔!

تھوڑی سی بھی تخلیقی صلاحیت کا اظہار کرنے والے بچے کو اس کی مرضی کرنے دی جائے تو وہ کام میں نکھار لا سکتا ہے۔
ہمارے تعلیمی اداروں میں اساتذہ بچوں کو ان کی مرضی کا کام نہیں کرنے دیتے اگر بچے کر بھی لیں تو ہمارا رویہ اصلاحی ہرگز نہیں ہوتا جو کہ منفی رویہ ہے۔ بچوں کو ایلیمنٹری درجوں میں ہی اپنے تئیں کام کرنے اور ترتیب دینے کی سرگرمیاں کروائی جانی چاہیئں۔۔۔!

27/08/2021

شُہرت کی بُھوک دراصل حسد کی دوسری شکل ہے جو کہ معاشرے کے ذمہ دار افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لے تو پھر قوم کو دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے۔۔۔!
(م م ن)

Want your school to be the top-listed School/college in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Arifwala

Opening Hours

Monday 08:30 - 11:30
15:00 - 17:30
Tuesday 08:30 - 11:30
15:00 - 17:30
Wednesday 08:30 - 11:30
15:00 - 17:30
Thursday 08:30 - 11:30
15:00 - 17:30
Friday 08:30 - 11:30
15:00 - 17:30
Saturday 08:30 - 11:30
15:00 - 17:30