Misali Zakariya Girls School,College and University Campus

Misali Zakariya Girls School,College and University Campus

Share

Official Page Main Qaboola Road Campus, Pakpatan Road Campus, Faisal Town Campus, 59/E.B Road Campus

19/08/2026

ADMISSIONS OPEN

17/08/2026
14/08/2026

Happy Independence Day 🎆

09/08/2026

Congratulations 🎉 To our Shining 🌟 stars
Misali Zakariya Girls Qaboola Road Campus

08/08/2026

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مثالی زکریا گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز نےمیٹرک سالانہ امتحان 2026 میں ایک بار پھر شاندار تعلیمی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔
ہم فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے 60 طلبہ نے 1100 سے زائد نمبر حاصل کر کے ادارے کی تعلیمی برتری، معیاری تدریس اور مسلسل محنت کا عملی ثبوت پیش کیا
یہ کامیابی ہمارے محنتی اور باصلاحیت طلبہ و طالبات، مخلص و قابل اساتذہ کرام کی شبانہ روز کاوشوں، بہترین تعلیمی منصوبہ بندی اور معزز والدین کے اعتماد کا حسین امتزاج ہے۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ، خصوصاً میرٹ ہولڈرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اپنے اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی انتھک محنت نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔ ان شاء اللہ ہم اسی عزم، معیار اور لگن کے ساتھ مستقبل میں بھی کامیابیوں کی نئی منزلیں طے کرتے رہیں گے۔🌟
مثالی زکریا گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز
تعلیم میں معیار، تربیت میں وقار، کامیابی ہمارا شعار۔

06/08/2026

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ•
شاباش مثالین فیملی!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مثالی زکریا گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں ایک بار پھر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوےاپنی درخشاں تعلیمی روایت کو برقرار رکھا•
ہمارے 60 طلبہ نے 1100 سے زائد نمبر حاصل کر کے ادارے کے معیاری نظامِ تعلیم، اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور اپنی لگن کا عملی ثبوت پیش کیا•
تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین، اور معزز والدین کے اعتماد پر دلی شکریہ•
یہ کامیابی ہم سب کی مشترکہ محنت اور دعاؤں کا ثمر ہے•
ان شاء اللہ ہم آئندہ بھی اسی عزم، معیار اور لگن کے ساتھ کامیابی کی نئی منازل طے کرتے رہیں گے•انشاءاللہ

Photos from Misali Zakariya Girls School,College and University Campus's post 06/08/2026

Alhamdulillah ❤
میٹرک 2026 کا شاندار رزلٹ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ•
شاباش مثالین فیملی!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مثالی زکریا گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں ایک بار پھر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوےاپنی درخشاں تعلیمی روایت کو برقرار رکھا•
ہمارے 60 طلبہ نے 1100 سے زائد نمبر حاصل کر کے ادارے کے معیاری نظامِ تعلیم، اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور اپنی لگن کا عملی ثبوت پیش کیا•
تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین، اور معزز والدین کے اعتماد پر دلی شکریہ•
یہ کامیابی ہم سب کی مشترکہ محنت اور دعاؤں کا ثمر ہے•
ان شاء اللہ ہم آئندہ بھی اسی عزم، معیار اور لگن کے ساتھ کامیابی کی نئی منازل طے کرتے رہیں گے•انشاءاللہ۔

Photos from Misali Zakariya Girls School,College and University Campus's post 06/08/2026

ALHAMDULILLAH ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Qaboola Road
Arifwala