12/04/2024
Love to capture Nature. If you're Nature Lover ...
follow me
12/04/2024
کاش کہ وہ بستی میری بستی ہو
زندگی جس میں ہر پل ہنستی ہو
جس میں کوئی دکھ درد نہ ہو
لہجہ کسی کا کسی سے سرد نہ ہو
اک دوجے کی خاطر لوگ رہتے ہوں
مل کر سب کا غم وہ سہتے ہوں
چاہت کا تو کوئی مول نہ ہو
پیار میں کسی کے بھی جھول نہ ہو
اے کاش کہ ہم سمجھ سکیں
اے کاش کہ ہم یہ مانیں۔۔
اپنوں کے غم بھی تو اپنے ہوتے ہیں
ہر آنکھ میں کچھ کچھ سپنے ہوتے ہیں
ان سپنوں کو پورا کرنے کے لیے
ایک ساتھ جینے مرنے کے لیے
جی جان اپنی لگا ڈالیں
دنیا کو یہ دکھا ڈالیں
کہ وہ بستی میری بستی ہے
زندگی جس میں ہر پل ہنستی ہے۔
عبدالسلام رائے
20/01/2024
#5
13/01/2024
Two traps you need to avoid:
Caring what they think.
Thinking that they care.
07/03/2023
19/12/2022
Re-Read....
23/11/2022
#99