ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺑﻼ ﮐﮯ ﺁﭖ ﻣﺎﮨﺮ ﮨﻮ..!!
ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﮐﯿﺎ ﮔﮭﭩﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﮐﮩﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮍﮬﺎﻧﺎ ﮨﮯ..!!
ﮐﮩﺎﮞ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﺯﻣﺮﮮ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ..!!
ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻔﺮﯾﻖ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ
ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺿﺮﺏ ﻟﮕﺎﻧﯽ ﮨﮯ..!!
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺧﻮﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ..!!
ﯾﮩﺎﮞ ﯾﮧ ﻓﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ
ﺿﺮﺏ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﯾﺎ ﺗﻔﺮﯾﻖ
ﭼﺎﮨﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﯾﮧ ﺩﻭ ﮐﮯ ﻗﺎﻋﺪﮮ ﭘﮯ ﺑﺲ
ﺳﺪﺍ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ..!!
ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﮐﮯ ﻗﺎﻋﺪﮮ ﻣﯿﮟ
ﺗﯿﺴﺮﮮﮐﻮ ﺷﺮﮎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺩﻭ ﺳﮯ ﺍﮎ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﺘﺎ
ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﻗﺎﻋﺪﮦ ﺍﺱ ﮐﺎ
ﯾﮩﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯﯼ ﮨﮯ..!!!
Adeel's Math
Hi. I am Adeel Ahmed, your math teacher. i think this is not enough to introduce myself...so join me and know me
22/10/2022
ایک دن مشہور ریاضی دان و سائنس دان البرٹ آئن سٹائن نے بورڈ پر لکھا:
9x1 = 09
9x2 = 18
9x3 = 27
9x4 = 36
9x5 = 45
9x6 = 54
9x7 = 63
9x8 = 72
9x9 = 81
9x10 = 91
کلاس میں اس پر سب بہت ہنسے کیونکہ اس نے غلطی کی تھی۔ چونکہ 9x10 کا صحیح جواب 90 ہے، پھر البرٹ نے سب کے چپ ہونے کا انتظار کیا اور کہا: "پہلے 9 ٹھیک تھے اس کے باوجود، کسی نے مجھے شاباش نہیں دی، لیکن جب میں ناکام ہو گیا تو سب ہنسنے لگے" اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ تقریباً ہمیشہ ہی کام ٹھیک کرتے ہیں، تب بھی نقاد آپ جا دبو چیں گے "ایک سادہ تنقید کو اپنے خوابوں کو تباہ نہ ہونے دیں۔۔جاننے اور سیکھنے کا عمل جاری رہنا چاہیے ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Arifwala
Arifwala
57450