Al Madina public school

Al Madina public school Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Madina public school, School, Amandarra.

16/02/2026

Almadina public school Mai bacho ka pahla paper alhumdulllah 📋

20/01/2026
20/01/2026

نئے سیشن 2026 یکم فروری سے نرسری تا ہشتم داخلےجاری ہیں

30/12/2025

مختارُ الامہ حضرت پیر مفتی مختارالدین شاہؒ کی وفات بلاشبہ ایک عظیم سانحہ ہے۔
حضرتؒ کی ناگہانی وفات کی خبر سن کر دلی طور پر بے حد رنج و غم ہوا۔ حضرتؒ کی پوری زندگی تقویٰ، پرہیزگاری اور خوفِ خدا سے مزین رہی۔
اللہ تعالیٰ حضرتؒ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کی دینی و روحانی برکات سے ہمیشہ مستفید فرماتا رہے۔
ہم حضرتؒ کے فرزندانِ گرامی، اعزاء و اقارب، مریدین اور جملہ متوسلین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
مولانا حنیف الرحمن درویش
امیر، ضلع ملاکنڈ
مولانا سلمان تاثیر خان
جنرل سیکرٹری، ضلع ملاکنڈ

15/08/2025

المدینہ پبلک سکول شراب درہ اماندرہ میں بچوں کا قومی ملی نغمہ پرفامنس🌹🌹🌹

06/06/2025

اسلام علیکم احباب !
جو کہ آپ سب کے علم میں ہیں کہ 7 جون بروز ہفتہ بڑی عید یعنی عیدالاضحی منائی جائے گی جس سلسلے میں تمام اداروں کے ساتھ ساتھ ہمارا ادارہ ( *المدینہ پبلک سکول شراب درہ* ) بھی 6 جون تا 12 جون تک بند رہے گا
لہٰذا 13 جون بروز جمعہ کو اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں

آپ سب کو *سٹاف آف المدینہ پبلک سکول شراب درہ* کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک

خوش رہیے گا اور ہم سب کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا

05/06/2025

المدینہ پبلک سکول بچوں کا خوبصورت ڈرائنگ اکٹیویٹی

Address

Amandarra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Madina public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category